30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
بالغہ کے بھائی کے ہوتے چچانے بالغہ سے استیذان کیا اس کی خاموشی کو اذن قرار دے کر اس کا نکاح کردیا، زوجین میں خلوت صحیحہ بھی ہوئی، یہ نکاح کیساہوا۔ |
٦١٣ |
نابالغ نے نکاح کیا یا کچھ بیچایا خریدا اجازت پر موقوف رہے گا اگر قبل اجازت ولی بالغ ہوگیا تو خود اس کی اجازت پر موقوف ہوگیا۔ |
٦٢٢ |
|
حقیقی چچا نے بخیال نفع معاش براہ چالاکی بے علم ورضامندی مادر وعم علاتی ہندہ کا عقد اپنے بیٹے سے کرلیا۔ ہندہ بالغہ ہے اس کی عمر زائد از چودہ سال ہے۔ اس نے خبر نکاح سن کرنا منظور کیا، کیا حکم ہے۔ |
٦١٤ |
ایك شخص نے کسی کو سفر سے لکھا کہ میری نابالغہ لڑکی کی منگنی فلاں نابالغ لڑکے سے کرنا، اس نے بعد منگنی خود ولی بن کر نکاح کردیا والد خبر سن کر خوش ہوا انکار نہ کیا، کیا حکم ہے۔ |
٦٢٣ |
|
ہنگام نکاح خوانی مہر پر حجت ہوئی، زید مجلس سے اٹھ گیا، عمرو نے بحالت غصہ موذن سے کہا تم میری لڑکی کا نکاح بکرسے کردو بکر مجلس نکاح میں موجود تھا موذن نے صرف تین کلمے پڑھا کر ایجاب وقبول کرادیا کوئی وکیل وگواہ نہیں ہوا نہ مہر کی تعداد بکر کو بتائی یہ کہا کہ مثل لڑکی کی ماں کے مہر باندھا لڑکی بالغ ہے اس سے اجازت نہ لی گئی۔ کیا حکم ہے۔ |
٦١٨ |
ساکت کی طرف قول منسوب نہیں کیا جاتا۔ |
٦٢٤ |
|
لڑکی کا علاتی بھائی ماں اور ماموں کے مقابل ولی جائز ہے یا نہیں بے اجازت برادر علاتی ماں اور ماموں بالغہ لڑکی کا نکاح غیر کفو سے کردیں، تو کیا حکم ہے۔ |
٦١٩ |
ہندہ بیوہ نے اپنا عقد ایك شریف اپنے خاندانی سے کرلیا، عمرو بکر خالد نے اس پر اسے اور اس کی ماں کو برادری سے نکال دیا ایذا دی ، کیا حکم ہے۔ |
٦٢٤ |
|
باپ دختر کی منگنی کرکے فوت ہوگیا بغیبت والدہ دختر چند اشخاص نے بجبر ا س دختر بالغہ کو ایك گھر میں کردیا، ماں نے دعوٰی دائر کیاجب دعوٰی ہواکہ متوفی کے بھائی نے جو دوسرے باپ سے ہے بے اجازت دخترو والدہ دخترنکاح کردیا کیا حکم ہے۔ |
٦٢٠ |
ناحق ایذا ء مسلم حرام کہ بحکم حدیث وہ ایذا رسول ہے اور ایذا رسول ایذاء الله ہے جل جلالہ وصلی الله تعالٰی علیہ وسلم۔ |
٦٢٥ |
|
ہندہ ماں نے رضیہ کا بحالت نابالغی حامد سے عقد کردیا رخصت نہ کی تھی چار سال بعد اب رضیہ بالغہ ہوئی اس عرصہ میں خالد نے دوسری عورت کو رکھ لیا خالد کی وضع واطوار چال چلن رضیہ اور ہندہ کوناگوار ہیں کمال نفرت ہے خالد سے تعلق نہیں چاہتی انکار کرتی ہے اور خلع چاہتی ہے رضیہ کیا کرے جو خالد سے قطع تعلق ہو۔ اور یہ عقد عقد فضولی قرار پائے گایا نہیں۔ |
٦٢١ |
لڑکی دس سال کی ہے ماں نانی چچامیں کسی کوا س کے نکاح کا اختیارہے ایك بھائی بھی دوازدہ سالہ ہے۔ |
٦٢٥ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع