دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

ابن عمۃ الاب ذوی الارحام سے ہے اور دادی ان پر بالاتفاق مقدم۔

٥٩٧

زیدنے اپنی دختر نابالغہ کی منگنی عمرو سے کردی زید مرگیا لڑکی تیرہ سال کی ہوئی مگر علامت بلوغ کوئی ظاہر نہ تھی زید کے باپ نے لڑکی کی عدم موجودگی میں بخیال بلوغ اس کا عقد بکر سے کردیا کوئی نشانی بلوغ کی ابھی ظاہر نہیں۔ کیا حکم ہے۔

٦٠٩

ماں دادی پر مقدم۔

٥٩٧

باپ نے نابالغہ کا نکاح اپنے ہم قوم سے کیا۔ شوہر نے رخصت چاہی تو انکارکیا، نالش ہوئی تو جواب دیا کہ داماد نامردہے ہجڑوں میں گاتا بجاتاہے اگر ڈاکٹر اسے مرد بتائیں تو عذر نہیں۔ ابھی فوجداری میں مقدمہ دائر تھاکہ لڑکی کے باپ نے دیوانی میں دعوٰی فسخ نکاح کردیا کہ وہ نامرد ہے ہجڑوں کے افعال سے حالت شرمناك کرلی ہے میری برادری کا نہ رہا۔ اگر یہ الزام ثابت ہوں تو کیا نکاح فسخ کیا جا سکے گا۔

٦١٠

ولی ابعد کو بحالت غیبت اقرب کب اختیار تزویج ہوتاہے۔

٥٩٨

کفاءت کا اعتبار وقت عقد ہے اس وقت کفوتھا بعد میں فاسق معلن وفاجر ہوگیا تو نکاح فسخ نہیں کرسکتا۔

٦١٠

احراز کفو شرع میں سخت مہم ومہتم بالشان ہے۔

٥٩٨

عنین سے تفریق کے لئے عورت بالغہ کا دعوٰی ضرور ہے قاضی اس کی طلب پر تفریق کرے گا۔ اگر صغیرہ ہوگی تو اس کے بلوغ کا انتظار کیا جائے گا کیونکہ ممکن ہے وہ بالغہ ہوکر عنین یا مجبوب سے راضی ہو۔

٦١١

نابالغ پر تشریع ولایت تزویج کی حکمت۔

٥٩٨

عورت نے شوہر کو عنین پایا تو قاضی شوہر کو ایك سال قمری کی مہلت (بغرض علاج) دے گا۔

٦١٢

ابعدکے لئے حصول ولایت کی تین شرطیں۔

٦٠٠

قاضی کی تفریق سے عورت بائنہ ہوجاتی ہے۔

٦١٢

مذہب معتمد پر غیبت منقطعہ میں سفردرکنار شہر سے باہر ہونا بھی شرط نہیں۔

٦٠٢

ماموں نے بالغہ کا نکاح جس کے اوراولیاء موجود نہیں بے استیذان بالغہ کردیا، کیا حکم ہے۔

٦١٢

ولی اقرب غائب بغیبت منقطعہ اس لئے ولی ابعد نے نکاح کیا تو وہ نافذہوگیا، اب اگر ولی اقرب واپس آئے تو اسے ردنہیں کرسکتا اگرچہ اس کے واپس آنے پر ولایت ا س کی جانب عودکر آتی ہے۔

٦٠٦

سوتیلے باپ نے بے اذن بالغہ اور بے مشورہ والدہ بالغہ کا نکاح کردیا، کیسا ہے۔

٦١٢

تنبیہ نفیس از مصنف۔

٦٠٧

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن