دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

رد واجازت نکاح موقوف میں اختلاف زوجین ہو تو اگر شہادت عادل کافیہ سے زوج کا قول ثابت ہو تو وہ ورنہ قسم کے ساتھ عورت کاقول معتبر ہوگا۔

٥٧٤

غیبت کی تفاسیر سے کون سی تفسیر معتمدعلیہ ہے۔

٥٨٦

باپ کی ناراضگی صحت ونفاذ نکاح میں خلل انداز نہیں جبکہ عورت حرہ عاقلہ بالغہ ہو اور زوج کفو ہو۔

٥٧٨

سوال سوم۔

٥٩٠

باپ نے لڑکی کا چار سال کی عمر میں نکاح کردیا، بعد بلوغ لڑکی کوپسند وقبول نہیں۔ اس کا مفصل جواب۔

٥٧٨

ولی ابعد سے کون مرادہے عصبہ یا مطلق وارث۔ گو ذوی الارحام سے ہو۔ اگرعصبہ مراد ہے تو مؤطائے امام محمد کی حدیث ام المومنین عائشہ رضی الله تعالٰی عنہا کہ انھوں نے اپنی بھتیجی بنت عبدالرحمن بن ابی بکر رضی الله تعالٰی عنہم کا نکاح عبدالله بن زبیر سے کردیا، اس کا کیا جواب ہے۔ پھوپھی تو ذوی الارحام سے ہے۔

٥٩٠

نابالغ کا نکاح اگر باپ کردے تو مطلقا لازم ہوجاتاہے مگر دوصورتوں میں باپ کا کیا ہوا نکاح بھی جائز نہیں ہوتا۔

٥۷٩

سوال چہارم۔

٥٩٢

دارالاسلام میں وطی حدیاعقر سے خالی نہیں ہوتی۔

٥٨١

ولی ابعد نے اگر غیر برادری میں نکاح کردیا تو کیا حکم ہوگا۔

٥٩٢

چچا نے نابالغہ بھتیجی کا نکاح کردیا بلوغ پر لڑکی کہتی ہے کہ میرا نکاح اس شخص کے ساتھ نہیں اور نہ کروں گی، نکاح یوں فسخ ہوگیا یا نہیں۔

٥٨١

ولی اقرب کے غائب ہونے کی کل بہتر صورتیں اور ان کے حکم کا ضابطہ۔

٥٩٣

ماں نے نابالغہ کا نکاح حقیقی تایازاد بھائی کے ہوتے خود کردیا تو اس کا کیا حکم ہے۔

٥٨٣

فضولی نے جو عقد کیا اگرکوئی ایساہے جو اسے جائزکرسکے تو اس کی اجازت پر موقوف رہے گا ورنہ باطل ہوگا۔

٥٩۳

O رسالہ تجویز الرد عن تزویج الابعد(ولی اقرب کی موجودگی میں ولی ابعد کے نکاح کردینے کا شرعی حکم)

٥٨٥

بحالت غیبت منقطعہ ولی اقرب ولی وہ ہوگا جو مرتبہ میں اس کے بعد ہو بحالت غیبت غائب ولی نہیں وہ اگر پردیس میں نکاح کردے گا نہ ہوگا۔

٥٩٤

پانچ سوالوں کا جواب۔

٥٨٥

باپ دادا سفر میں تھے دوسرے ولی نے نکاح کردیا واپسی پر انھیں حق اعتراض ہونا چاہئے۔

٥٩٦

سوال اول۔

٥٨٥

سوال پنجم۔

٥٩٧

ولی ابعد بغیبت ولی اقرب اگرنکاح کردے تو ولی اقرب اسے فسخ کرسکتاہے یا نہیں۔

٥٨٥

زید سو کوس سے زائد سفر پر گیا ہے زیدنے اپنی والدہ کو لکھا کہ میری دختر کا نکاح بے میری اجازت کے نہ کرنا میں واپس آکر اپنے برادر زادے سے کروں گا مگر والدہ نے بے دریافت کئے زید اور اس کے پھوپھی زاد بھائی خالد کے جو موجود تھا نکاح کردیا زید بعد واپسی یا خالد نابالغہ کا نکاح فسخ کرسکتاہے یا نہیں۔

٥٩٧

سوال دوم۔

٥٨٦

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن