دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

الھدایۃ انہ اقرب الی الفقہ [1] والامام قاضی خان فی شرح الجامع الصغیر انہ حسن لانہ النظر ٢[2]و الزیلعی فی التبیین انہ احسن [3] والمحقق فی الفتح انہ الاشبہ بالفقہ [4] وعلیہ مشی فی الاختیار والنقایہ الملتقی والباقانی،ونقل ابن الکمال ان علیہ الفتوی [5] وفی شرح الملتقی عن الحقائق انہ اصح الاقاویل وعلیہ الفتوی [6] ویشیر کلام النھر الٰی اختیارہ وفی البحران الاحسن الافتاء بہ[7]وبالجملۃ کان ارجح التصحیحین وھوکونہ بحیث لوانتظر حضورہ او استطلاع رأیہ فات الکفو الذی حضروان کان مختفیا فی نفس البلد فلان المبنی عندھم الحاجۃ الی استطلاع مفوت للکفو الحاضر لما فیہ ضرر والولایۃ للنظر فواجب اسقاطھا وھھنا کلا الامرین منتفی

نے کہا کہ یہ اقرب الفقہ ہے،اور امام قاضی خاں نے جامع الصغیرکی شرح میں کہا کہ شفقت کی وجہ سے اچھا ہے اور زیلعی نے تبیین میں اچھا،محقق نے فتح میں اشبہ بالفقہ کہا اور یہی موقوف اختیار،نقائی،ملتقی اور باقلانی کا ہے اور ابن کمال نے اس پر فتوی کہا ہے اور ملتقی کی شرح میں حقائق سے منقول کہ اقوال میں یہ اصح اور اس پر فتوی ہے اور نہر کا کلام ابھی اس کے مختار ہونے کی طرف اشارہ ہے،اور بحر میں کہا کہ اس پرفتوی بہتر ہے، غرضیکہ دونوں تصحیحوں میں یہ قول زیادہ راجح ہے کہ اگر ولی اتنی مسافت پر ہے کہ اس سے رابطہ،مشورہ اور اجازت حاصل کرنے میں موجود رشتہ جوکہ کفو ہے،چھوٹ جائے گا۔تویہ ولایت کے ختم ہونے اور دوسرے کو منتقل ہونے کا معیار ہے،اگرچہ وہ ولی شہر میں چھپا ہواہی کیوں نہ ہو کیونکہ غائب ولی کی ولایت کے انقطاع کا سبب کفو والے رشتہ کے چھوٹ جانے کاخدشہ قرار دیا ہے تو ایسی صورت میں اس سے اجازت حاصل کرنے

 


 

 



[1] الہدایۃ باب فی الاولیاء والاکفاء المکتبۃ العربیہ کراچی ١/٢٩٩

[2] البحرالرائق بحوالہ شرح جامع الصغیر باب فی الاولیاء ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ٣/١٢٦

[3] تبیین الحقائق باب الاولیاء والاکفاء المطبعۃ الکبرٰی مصر ١/١٢٧

[4] فتح القدیر باب الاولیاء والاکفاء مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ٣/١٨٥

[5] الدرالمختار فصل فی الولی مطبع مجتبائی دہلی ١/١٩٤

[6] الدرالمنتقی علی حاشیہ مجمع الانہر باب الاولیاء داراحیاء التراث العربی بیروت ١/٣٣٩

[7] البحرالرائق باب فی الاولیاء ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ٣/١٢٦

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن