دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

چچا نے بھتیجی کا عقدماں سے چھپا کر ایك بیمار سے کردیا تو کیا حکم ہے۔

٥٥٩

شبہہ دافع حد ہے۔

٥٦٢

زید نابالغ کا نکاح باجازت اس کی پھوپھی کے محمودہ بالغہ سے ہوا۔ زید نکاح کے چارماہ بعد مرگیا، یہ نکاح ہوا یا نہیں۔ مہر واجب الادا ہے یانہیں۔ ہے تو کس قدر۔

٥٥٩

بچے پر حد نہیں۔

٥٦٢

لڑکا احتلام وانزال اور لڑکی احتلام وحیض و حمل سے بالغ ہوتی ہے۔

٥٦٠

ماموں نے نابالغہ کا نکاح بولایت خود کردیا اب بعد بلوغ لڑکی نامنظور کرتی ہے اور جس وقت بالغ ہوئی دو چار آدمیوں کو بلا کر اظہار کیا کہ میں اب بالغہ ہوئی اس نکاح کو فسخ کیا، دین مہر بھی معاف کر ے دیتی ہے، شوہر صفائی نہیں کرتا اور فسخ کی خبر قاضی کو کرنا قاضی کو تفریق کرنا چاہئے اور اس سلطنت میں قضا یا نہیں الخ۔

٥٦٣

لڑکا کم از کم بارہ برس کی عمرمیں بالغ ہوسکتاہے اور لڑکی کم از کم نو برس کی عمر میں جبکہ دونوں زیادہ سے زیادہ پندرہ برس میں۔

٥٦٠

زوج کی عدم موجودگی میں قاضی تفریق نہیں کرسکتا بلکہ بوقت تفریق اس کی حاضری ضروری ہے۔

٥٦٣

مہر کا لزوم وطی، خلوت صحیحہ یا احدالزوجین کی موت سے ہوتاہے۔

٥٦١

ہائی کورٹ وغیرہ انگریزی کچہریاں شرعی دارالقضا نہیں لہذا ان حکام کے فسخ کئے نکاح فسخ نہ ہوگا۔

٥٦٣

نکاح موقوف میں اجازت سے قبل موت واقع ہوجائے تو باطل ہوجاتا ہے۔

٥٦١

مسلمان پنچ شوہر کی موجودگی میں تفریق کرسکتا ہے۔

٥٦٤

سکوت ولی اجازت نہیں اگرچہ جلسہ نکاح میں موجود ہو جبکہ کوئی ایسا فعل نہ کیا ہو جوا جازت پر دال ہو۔

٥٦١

حدود، قصاص اور عاقلہ پر دیت کے علاوہ تمام معاملات میں پنچ کا فیصلہ مثل فیصلہ قاضی ہے۔

٥٦٤

نابالغ کا بالغہ سے نکاح موقوف ہوا اور وہ اس بالغہ سے جبرا وطی کرے تومہر مثل لازم ہوگا، اوراگر عورت کی رضا سے وطی کرے تو کچھ لازم نہ ہوگا۔

٥٦٢

ریاست اسلامی میں جو مسلمان قاضی ایسا ہو جو خاص ا س شہر کے لئے نہ ہو نہ کسی مذہب خاص پر قضا کے لئے مقید ہو تووہ بھی تفریق کرسکتا ہے اگر مدعی ا ور مدعا علیہ وہاں کے نہ ہوں۔

٥٦٤

نکاح موقوف قبل از اجازت وطی کو حلال نہیں کرتا بلکہ نظر کو بھی تاہم جبرا وطی کی تو مہر مثل لازم ورنہ کچھ نہیں۔

٥٦٢

زید وہندہ نابالغوں کا نکاح بولایت پدران ہوا زید نابینا ہوگیا، ہندہ کا باپ مرگیا، ہندہ کی ماں اورچچارخصت سے انکار کرتے ہیں، کیا حکم ہے۔

٥٦٤

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن