دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

 

 

 

باب الولی

(ولی کا بیان)

 

 

بسم الله الرحمن الرحیم

نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم

 

مسئلہ ٣٠٦:                            از کھنڈوا ضلع نماڑ                                        ١٦ جمادی الاولٰی ١٣٠٥ھ

کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ لڑکی نابالغہ جس کی عمر آٹھ برس کی ہے،باپ اس کا اس کی شیرخوارگی میں انتقال کرگیا،پرورش ا س کی ماں نے کی اور وہی اس کی وارث وکفیل ہے،ایك چچا اس کا ہے وہ لڑکی کے باپ مرحوم سے تخمینًا چالیس سال سے بالکل علیحدہ ہے،کسی نوع کا واسطہ وتعلق باہمی نہیں۔اس لڑکی کا نکاح بے اجازت والدہ وعم کے ایسے مقام پر لے جاکر پڑھادیا جہاں ماں موجود نہ تھی،پس یہ نکاح جائز ہے یا نہیں؟ بینوا تو جروا۔

الجواب:

تقریرسوال سے واضح کہ اس لڑکی کا دادا یا کوئی جوان بھائی نہیں۔پس صورت مستفسرہ میں اس کا چچا ہی ا س کا ولی ہے جس کے ہوتے ماں کو بھی اختیار نہیں۔اور چچا کا باپ سے جداوبے علاقہ ہونا اس کی ولایت شرعیہ کو ساقط نہیں کرتا غایت درجہ قطع رحم ہوگا اس کی نہایت گناہ اور گناہ مسقط ولایت نہیں۔تنویر الابصار میں ہے:


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن