دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

اعتبار کفاءت وقت عقد ہے۔ بعد عقد اگر زائل بھی ہوجائے تو مفسد نہیں۔

٥٤٤

ماموں نے ماں کے مشورے سے بحالت عدم موجودگی والد اور چچا اور برادر اور دادا نکاح کردیا لڑکی نے بعدبلوغ منظور نہ کیا تو وہ نکاح رہا یا نہیں۔

٥٥٢

استیذان از بالغہ نکاح کے لئے ضرور ہے۔

٥٤٥

عورت کے نامنظور کرنے سے فسخ نہ ہوگا۔ فسخ کے لئے ضروری ہے کہ قاضی کے یہاں دعوٰی کرے تو قاضی فسخ کرے۔

٥٥٢

نابالغہ کاباپ مفقود الخبر ہے، بھائی بالغ ہے نکاح اس بھائی اور ماں نے کیا، ہوا یا نہیں۔

٥٤٥

خالاؤں نے چچا کی غیبت میں اپنے لڑکوں سے نابالغہ لڑکیوں کا عقد کرلیا، کیا حکم ہے۔

٥٥٣

نابالغہ کا نکاح ماں نے باوجود انکار نابالغہ وحیات والد کردیا، ہوا یا نہیں۔

٥٤٥

درجات بعض اولیا کی تفصیل خالہ سگے چچا سے ولایت میں چھتیسویں درجہ میں ہے۔

٥٥٣

غیبت منقطعہ کےلئے مفقود الخبر ہونا ضروری نہیں بلکہ اگر معلوم ہو کہ ولی فلاں جگہ ہے اس کے آنے یا اس کی رائے سے اطلاع پانے میں کفو حاضر فوت ہوگا۔ یہ بھی غیبت منقطعہ ہے۔

٥٤٦

ماں نے لڑکی کا نکاح باپ کی عدم موجودگی میں زید سے کردیا جس سے وہ راضی تو تھا مگریہ کہتاتھا کہ جب تك نوکر نہ ہونہ کرنا۔ کیا حکم ہے۔

٥٥٤

پرورش کرنے والے کی عدم موجودگی میں اسی کی بی بی نے ہندہ کانکاح کردیا، وہ آیا تو راضی نہ ہوا۔ کیا حکم ہے۔

٥٤٧

نابالغ کے والدین غنی ہوں تو وہ بھی غنی مانا جائیگا۔

٥٥٦

جس کا کوئی ولی نسبًا نہ ہو اس کا ولی قاضی شرع ہے، نکاح اس کی اجازت پر موقوف رہے گا۔ جہاں قاضی شرع نہ ہو جیسے اکثر دیار ہندوستان وہاں اعلم علمائے اہل ہر بلد صاحب فتوی فقیہ کی اجازت پر موقوف ہوگا۔

٥٤٩

شوہر اگر خود محض نادار ہو تو وہ اپنے ماں باپ کے غنی سے کفو ٹھہرے گا اگرچہ بالغ ہو جبکہ اس کے مصارف کا اس کے ماں باپ تحمل کرتے ہوں۔

٥٥٦

ہمشیر اور نانی نانا ہوں توولایت نکاح کسے حاصل ہوگی۔

٥٥٠

اگر بالغہ بے اذن ولی کفو سے مہر مثل سے کم پر نکاح کرے تو ولی کو حق اعتراض ہے یا شوہر مہر مثل پورا کرے یا قاضی تفریق کردے۔

٥٥٧

نانی کے آگے ناناکو ولایت نکاح نہیں۔

٥٥١

چچا بولایت خودایسی حالت میں کہ لڑکی نانی کے پاس ہو اپنے پسر نابالغ سے اس کا نکاح کردے تو یہ نکاح درست ہوگا۔

٥٥٧

مرتدکو کسی پر ولایت نہیں اگرچہ دعوٰی اسلام رکھتاہو۔

٥٥١

جو غائب بغیبت منقطعہ ہو وہ اس وقت تك ولی نہیں رہتا یہی صحیح ہے۔

٥٥٨


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن