30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
عورت کو شوہر سے بگاڑنے والے پر وعید شدید۔ |
٥٣١ |
جدی مردوں میں جو درباب وراثت مقدم ہو وہی ولی نکاح ہوتاہے۔ |
٥٣٩ |
|
نابالغہ کا باپ گوالیار میں تھا، ماں مرچکی ہے۔ نانا بے مشورہ والد نابالغہ اس کا نکاح ایك رافضی سے چاہتاہے، باپ کو اطلاع ہوئی تو وہ ناراض ہوا اور ممانعت کی ایسی صورت میں اگر نکاح ہو تو کیا حکم ہے۔ |
٥٣٢ |
ولی نکاح عصبہ بنفسہٖ ہوتاہے مطابق ترتیب وراثت وحجب۔ |
٥٣٩ |
|
فاسق نہ صالحہ کا کفو ہے نہ فاسِقہ بنت صالح کا۔ |
٥٣٣ |
عصبہ بنفسہٖ نہ ہو تو ماں کو ولایت نکاح حاصل ہوتی ہے۔ |
٥٣٩ |
|
ہندہ بالغہ باکرہ کا نکاح اس کے ولی نے اپنی اجازت سے زید کے ساتھ کردیا، ہندہ کو اس کا علم تھا، ہندہ نے اپنی زبان سے اجازت نہ دی نہ انکار کیا، یہ نکاح کیسا ہوا۔ |
٥٣٣ |
ولی اقرب کے ہوتے ہوئے ابعد نکاح پڑھادے تو وہ اقرب کی اجازت پر موقوف ہوگا۔ |
٥٤٠ |
|
بالغہ سے پیش از نکاح اذن لینا مسنون ہے۔ |
٥٣٤ |
طوائف نے توبہ کرکے ایك مسلمان سے نکاح کرلیا نائکہ کہتی ہے کہ میں ولی ہوں بے میری اجازت نکاح جائز نہیں۔ |
٥٤١ |
|
زن دوشیزہ کا سکوت بھی اذن ہے جبکہ ولی اقرب یااس کا وکیل فرستادہ اس سے ایسے سے نکاح کااذن لے جسے عورت پہچانتی ہو۔ |
٥٣٤ |
مردار، خون اور حر کی بیع باطل محض ہے کہ محل بیع ہی نہیں کیونکہ مال نہیں۔ |
٥٤٢ |
|
نکاح فضولی قولایا فعلا رد کردینے سے رد ہوجاتاہے اور اجازت قولی یا فعلی یا سکوتی سے جائز۔ |
٥٣٥ |
عقد باطل سے ملك تصرف حاصل نہیں ہوتی۔ |
٥٤٢ |
|
رد قولی، رد فعلی، اجازت قولی، فعلی، سکوتی کی تعریف اور مثالیں۔ |
٥٣٥ |
حرہ مکلفہ کانکاح بغیر ولی کے نافذ ہوجاتا ہے۔ |
٥٤٢ |
|
بے اذن لئے نکاح کردینا خلاف سنت ہے گناہ نہیں۔ |
٥٣٨ |
نابالغہ کا باجازت والد نکاح ہوا بعد بلوغ نابالغہ ناپسند کرتی ہے، کیا حکم ہے۔ |
٥٤٢ |
|
نابالغہ کا نکاح بولایت مادر جبکہ چچا وغیرہ موجود ہوں کیساہے اور بعد بلوغ لڑکی ناراض بھی ہے۔ |
٥٣٨ |
وہ صورت جس میں باپ کا کیا ہوا نکاح نابالغہ بھی صحیح نہیں۔ |
٥٤٣ |
|
جدی مردوں میں سے اگر کوئی موجود ہو تو ماں کو ولایت نکاح نہیں ہوتی۔ |
٥٣٩ |
زید نے اپنی نابالغہ دختر کا عقد عمرو سے کردیا پھر عمرو فسق وفجور میں مبتلا ہوگیا، ہندہ بالغہ ہوکر اس تزویج کو ناجائز رکھتی ہے کیا حکم ہے۔ |
٥٤٤ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع