دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

O فقیر غفرالله القدیر نے مجدد مائۃ حاضرہ،صاحب حجت قاہرہ،علامہ رحلہ،امام المسلمین اعلٰیحضرت مولانا وسیدنا ومفیدنا ومفیضنا مولوی محمد احمد رضاخان صاحب متع الله الناس بافاداتہ الی یوم الدین کے جواب کے بنظر غائر حرفا حرفا دیکھا عین صواب پایا جزاہ اﷲ خیر الجزا وکالہ بالمکیال الاوفی فقط۔

فقیر قادری وصی احمد حنفی

الجواب صحیح وموثق بنصوص الصحیح وروایات المستند جزاہ اﷲ خیر الجزا فی الدارین لراقم الفاضل الجلیل وعلامۃ النبیل اٰیۃ من اٰیات اﷲ۔

جواب صحیح اور صحیح نصوص اور مستندروایات سے مضبوط کیا ہوا ہے،الله تعالٰی دونوں جہان میں جواب لکھنے والے عالم جلیل،علامہ نبیل،الله تعالٰی کی نشانیوں میں سے نشانی کو بہتر جزا عطافرمائے۔(ت)

حکیم مفتی سلیم الله ناظم انجمن نعمانیہ،لاہور

O ماحققہ عمدۃ العلماء الاعلام زبدۃ الفقہاء الکرام قدوۃ الفضلاء العظام امام النبلاء الفخام قاطع ورید المروۃ اللئام مظھر الکلمات العرفانیۃ کاشف الآیات الربانیۃ حامی السنۃ واھل السنۃ ماحی آثار الکفر والبدعۃ وحید العصر فرید الدھر مجدد الزمان سیدنا العریف الماھر مولانا المولوی محمد احمد رضاخان سلمہ اﷲ المنان فھو حق صراح وصدق قراح والحق احق بالاتباع وفقنا اﷲ تعالٰی وسائر المسلمین والصلوۃ والسلام علی ختم المرسلین والہ وصحبہ حماۃ الدین۔

کتب العبد المفتقر الی ربہ الاکبر محمد عمرالمراد آبادی۔

بلند علماء میں عمدہ،فقہاء کرام میں منتخب،بڑے فضلاء کے مقتداء،بڑے ماہرین کا امام،سرکش ملعونوں کی رگ کاٹنے والے،عرفانی کلمات کو ظاہر کرنے والے،سنت اور اہلسنت کی حمایت کرنے والے،کفر وبدعت کے آثار کو مٹانے والے،اپنے زمانہ کے بے مثل ماہر مولانا مولوی احمد رضا خان،الله تعالٰی منان ان کو سلامت فرمائے،نے جو تحقیق فرمائی وہ خالص حق،صاف سچ،جبکہ حق ہی اتباع کے قابل ہے،الله تعالٰی ہمیں اور تمام مسلمانوں کو اس کی توفیق دے،صلوٰۃ وسلام ہو خاتم المرسلین اور ان کی آل پر اور دین کی حمایت کرنے والے صحابہ پر۔(ت)

O بسم اﷲ الرحمن الرحیم،نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم۔الله تعالٰی کا ہزار ہزار شکر ہے کہ اس نے اپنے فضل سے میری آنکھوں کو اس پاکیزہ تحقیق کے انوار سے روشن کیا۔الله تعالٰی جزا عطافرمائے حضرت مجیب کو جن کی تحقیق کا ایك ایك حرف صدق وصواب ہے ومن اعرض فھو من الجاھلین (جس نے اس سے


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن