دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

باب الولی

 

باپ نابالغہ کے نکاح کی اجازت اپنے جوان بیٹے کو دے کر سات آٹھ کوس پر چلاگیا نکاح ورخصت ہوگئی باپ آیا چوتھی کی رخصت اس کے سامنے ہوئی سات آٹھ برس برابر آتی جاتی رہی اب کہتا ہے کہ میں راضی نہیں اس صورت میں نکاح کاحکم اور یہ کہ باپ یا صغیرہ کو بعد بلوغ حق فسخ ہے یا نہیں۔

٥٢٤

نابالغہ یتیمہ کی کفیل صرف ماں ہے چچا چالیس سال سے بے تعلق ہے۔ ایسی حالت میں ماں اور چچا دونوں کی بے اجازت اور ان کی عدم موجودگی میں جو نکاح ہوا کیسا ہے۔

٥٢١

باپ اور دادا کا کیا ہوا نکاح لازم ہوجاتا ہے اگرچہ مہر میں غبن فاحش اور غیر کفو میں ہو۔

٥٢٤

جب دادا یا جوان بھائی نہ ہو تو چچا ولی ہے، چچا کے سامنے ماں کو اختیار نہیں۔

٥٢١

لیلٰی نابالغہ کا باپ بکر اس کے نکاح کی عمر وکفو کے ساتھ کرنے کے کی اجازت اپنے جوان بیٹے خالد کو دے کر بیس کوس چلاگیا خالد نے زید کے ساتھ کہ وہ بھی برادری ہی کاہے لیلٰی کا نکاح جلدی کرکے کردیا، باپ آیا خبر نکاح سن کر ناراض ہوا، دختر کو پھر سسرال نہ جانے دیا، اب سات برس سے لیلٰی بالغ ہے اس نے بالغہ ہوتے ہی اس نکاح سے انکار کردیا، کیاحکم ہے۔

٥٢٤

باپ سے جداہونا ولایت شرعیہ کو ساقط نہیں کرتا۔

٥٢١

نکاح فضولی بے اجازت نافذ نہیں ہوتا۔

٥٢٦

گناہ مسقط ولایت نہیں۔

٥٢١

ولی اقرب اگر غائب بغیبت منقطعہ ہوتو حق ولایت ولی ابعد کی طرف منتقل ہوجاتاہے۔

٥٢٧

فسخ مانع ولایت نہیں۔

٥٢٢

غیبت منقطعہ میں دو قول اصح ہیں ارجح اور اکثر مشائخ کا مختار للفتوی احسن واشبہ بالفقہ یہ کہ اگر ولی یا اس کی رائے کا انتظار کیا جائے تو کفو خاطب فوت ہوجائے گا۔

٥٢٧

نکاح فضولی اجازت ولی پر موقوف ہوتاہے جائز کردے تو جائز ہوجاتاہے ، رد کردے باطل۔

٥٢٢

نابالغ ونابالغہ کا نکاح جوان کے اولیاء کریں کیسا ہے اور بعد بلوغ وہ اسے فسخ کرسکتے ہیں یا نہیں۔

٥٢٨

باپ دادا کے سوا اور ولی اگر غیر سے نکاح کردے یا مہرمیں کمی فاحش کردے تو نکاح صحیح نہیں۔

٥٢٢

باپ کا کیاہوا نکاح لازم ہے یعنی اولاد کو فسخ کا اختیار نہیں ہوتا۔

٥٢٨

کفو ہونے میں کن امور کا اعتبار ہے۔

٥٢٣

ہندہ بالغہ بیوہ ایسے شخص سے نکاح کرنا چاہتی ہے جس سے نکاح پر اس کے والدین راضی نہیں، اگر کرے گی تو نکاح ہوگا یا نہیں۔

٥٢٩

جو مہر معجل اور نفقہ سے عاجز ہو وہ قابل جماع عورت کا کفو نہیں۔

٥٢٣

ماموں نے نابالغہ ہمشیرزادی کا نکاح اپنے لڑکے سے کیا، کوئی اور ولی نہیں، دختر بعد بلوغ جبکہ بلوغ کو کچھ زمانہ گزرجائے اور اسے نکاح کا پہلے سے علم ہو نکاح سے انکار کرے تو کیا حکم ہے۔

٥٣٠

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن