30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
فی الواقع نکاح مذکور باطل وحرام محض ست و برآں کس از دختر برادر خودش فورًا فورًا جدا شدن فرض است تزویج ایناں جہل وتنفیذ اوظلم شدید،والله تعالٰی اعلم۔ فقیر احمد رضاقادری عفی عنہ |
فی الواقع نکاح مذکور باطل او رمحض حرام ہے اس شخص پر لازم ہے کہ فورًا فورًا اپنے بھائی کی نواسی سے جدائی اور علیحدگی اختیار کرے،اس نکاح کو نافذ کرنا اور جائز کہنا جہالت اور ظلم شدید،والله تعالٰی اعلم۔ فقیر احمد رضا قادری عفی عنہ |
_________________
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع