دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

وابی حنیفہ وصاحبیہ ومالك واحمد کجمھور الصحابۃ و التابعین وفقہاء الامصار [1]،امام حافظ قسطلانی شافعی در فتح الباری فرماید ذھب الجمہور من الصحابۃ والتابعین وفقہاء الامصار کابی حنیفۃ وصاحبیہ ومالك والشافعی و احمد واتباعھم الی ان لبن الفحل یحرم [2] امام ابو یوسف اردبیلی شافعی در کتاب الانوار فرماید والفحل الذی منہ اللبن ابوہ واولادہ من المرضعۃ وغیرھا اخوتہ واخواتہ[3]، علامہ زین الدین شافعی تلمیذ ابن حجر مکی در قرۃ العین فرماید تصیر المرضعۃ امہ وذواللبن اباہ وتسری الحرمۃ من الرضیع الٰی اصولھما وفروعھما وحواشیھما نسبًا ورضاعًا [4] تاایں جاہمہ نصوص کبرائے شافعیہ است وصاحب البیت ابصربما فی البیت وصاحب الدار ادری، امام اجل قاضی عیاض مالکی درشرح صحیح مسلم فرماید لم یقل احد من ائمۃ الفقھاء واھل الفتوی باسقاط حرمۃ لبن الفحل

فرمایا اور نسب کی طرح قرار دیا ہے اور یہی مذہب امام شافعی،ابوحنیفہ اور ان کے صاحبین امام مالك اور امام احمد بن حنبل کا ہے جس طرح کہ صحابہ اور تابعین اور تمام علاقوں کے علماء کا یہی مذہب ہے،اور امام قسطلانی شافعی نے فتح الباری میں فرمایاکہ تمام صحابہ،تابعین اور فقہاء ابوحنیفہ ان کے صاحبین، مالک، شافعی اور احمد اور ان کے تمام متبعین کا مذہب یہ ہے کہ دودھ والا مرد بھی حرام ہوتا ہے،امام ابو یوسف اردبیلی شافعی نے کتاب الانوار میں فرمایا کہ جس مرد سے عورت کو دودھ اترا وہ دودھ پینے والے بچے کا باپ ہے اور اس کی تمام اولاد خواہ اس مرضعہ سے ہو یا کسی دوسری عورت سے وہ سب اس بچے کے بہن بھائی ہوں گے،علامہ زین الدین شافعی ابن حجر مکی کے شاگرد قرۃ العین میں فرماتے ہیں کہ دودھ پلانے والی،ماں،اور دودھ والا مرد باپ ہوگا،اور پھر یہ حرمت بڑھ کر بچے سے مرد و عورت کے اصول وفروع اور ان کے نسبی اور رضاعی متعلقین تك سرایت کرجاتی ہے،تمام نصوص شافعی حضرات کی اس مسئلہ میں یہی ہیں،جبکہ گھر والا گھر کی باتوں کو زیادہ جانتا ہے،برگزیدہ امام قاضی عیاض مالکی صحیح مسلم کی شرح میں فرماتے ہیں کہ ائمہ فقہاء اور اصحاب فتوی میں سے کسی نے بھی دودھ والے خاوند کی حرمت کو

 


 

 



[1] ار شاد الساری کتاب الرضاع باب لبن الفحل دارالکتب العربی بیروت ٨/٣٣

[2] فتح الباری کتاب النکاح باب لبن الفحل دارالمعرفۃ بیروت ٩/٣١۔١٣٠

[3] الانوارلاعمال الابرار

[4] قرۃ العین مع شرح فتح العین ارکان النکاح مطبعۃ عامرا لاسلام تروز نگاڈی کیرلہ ص٣٩٠

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن