دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

مصنف کی طرف سے شعر مذکور کی نفیس شرح۔

٤٩٩

ایك بہن کا لڑکا دوسری کی دختر سے نکاح کرسکتا ہے۔

٥٠٦

اصل علت حرمت جزئیت ہے۔

٤٩٩

سالی کی دختر سے اپنے بیٹے کا نکاح کیا تو سالی سے اپنا نکاح جائز ہے یا نہیں۔

٥٠٦

جزئیت نسب میں ظاہر اور رضاعت میں شرعا معتبر نہیں۔

٤٩٩

زید کے بیٹے نے اپنی سوتیلی ماں کے ہاتھ میں اپنا ذکر منتشر بے حجاب کسی کپڑے وغیرہ کے دیدیا کئی بار بوسہ لیا ، دوبار دخول کی کوشش کی مگر دخول نہ کرسکا، ایك بار ہندہ کوشش کرکے نکل گئی ایك بار کسی کے آواز کے سبب علیحدہ ہوگیا، ہندہ کو شہوت کبھی نہ تھی، کیا حکم ہے ۔

٥٠٦

زوجیت کا مرجع بھی جانب جزئیت ہے۔

٤٩٩

مرزائی کی نابالغہ دختر سے عقد جائزہے یا نہیں۔ مرزائی مرگیا ہے، دختر اپنے مذہب سے بالکل ناواقف ہے۔

٥٠٧

دو شخصوں میں علاقہ جزئیت کی دوصورتیں ہیں۔

٤٩٩

مرزائی مرتد ہیں۔

٥٠٨

علاقہ جزئیت سے حرمت میں چار صورتیں ہیں۔

٥٠٠

مرتد مرد ہو یا عورت اس کا جہاں بھرمیں کسی سے نکاح نہیں ہوسکتا۔

٥٠٨

جانب شیر خوارہ سے دو علاقے ثابت وباعث حرمت ہیں، زوجیت وفرعیت۔

٥٠٠

عقل وتمیز کے بعد نابالغ کا ارتداد واسلام صحیح ہے۔

٥٠٨

شیردہ کی جانب سے پانچ اور شیرخوارہ کی جانب سے دو صورتیں ہیں، اور ہر صورت میں"خویش شوند"کے معنی کی تفصیل۔

٥٠٠

مرتد لوگ بہت بچپن میں اپنی اولاد کو عقائد کفریہ سکھاتے ہیں۔

٥٠٨

فتوٰی خلاف کا پانچ وجوہ سے رد۔

٥٠١

بد مذہبوں سے قرابت قریبہ رکھنا بارہا منجربہ فتنہ وفساد مذہب ہوتا ہے ۔

٥٠٨

تقریظات وتائیدات علماء کرام،

٥٠٣

غیرمقلدوں سے نکاح اور تعلقات کا حکم۔

٥٠٨

لڑکے نے سنا کہ باپ نے اس کی بی بی سے زنا کیا اس پرغصہ میں بی بی کو مارااور طلاق دے دی زوجہ نے مہر کی نالش کردی ڈگری ہوگئی، وکیل زوج کہتا ہے طلاق غصہ میں دی اس لئے نہیں ہوئی اور وکیل زوجہ کہتاہے ہوگئی، کون سچا ہے۔

٥٠٥

غیر مقلدوں سے میل جول حرام اور ان سے مناکحت ناجائز ہے۔

٥٠٨

زید اپنی ممانی جمیلہ سے مذاق کرتا بشہوت اس کا کبھی بوسہ بھی لیا تھا اب زید کا باپ جمیلہ کی لڑکی صغرٰی سے اپنا نکاح کرنا چاہتا ہے کیا حکم ہے۔

٥٠٦

وہابیت ارتداد ہے اور مرتد کا نکاح کسی سے بھی جائز نہیں۔

٥٠٩

ممانی اور بھاوج سے مذاق کا حکم۔

٥٠٥

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن