دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

لازم نہ آئے،اور اس فیصلہ کو غلط کہنا عندالله بڑا گناہ ہے اس لیے علمائے کرام اس سے پرہیز کرتے ہیں،تاریخ میں صحیح روایت موجود ہے کہ حضرت پیر پیران غوث الاعظم شیخ محی الدین عبدالقادر جیلانی رضی الله تعالٰی عنہ کی مجلس میں ایك شخص نے ذکر کیا کہ امام احمد بن حنبل رضی الله تعالٰی عنہ کا اجتہاد میں کوئی اہم مقام نہیں ہے یہی وجہ ہے کہ ان کے مقلدین کی تعداد بہت کم ہے،حضرت پیر پیران سنتے ہی جلال میں آگئے اور فرمایا کہ میں(عبدالقادر)آج سے امام احمد بن حنبل کا مقلد ہورہا ہوں جبکہ آپ پہلے امام مالك رضی الله تعالٰی عنہ کے مقلد تھے،سبحان اللہ! اس کی شان اعظم واکبر ہے،فخر عالم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے ائمہ اربعہ(الله تعالٰی کی رحمت ووسعت ہو ان پر)کی شان میں فرمایا جس کو امام سیوطی نے نقل فرمایا کہ عمربن عبدالعزیز سے روایت ہے کہ ہدایت کے اماموں کا اختلاف الله تعالٰی کی رحمت ہے اس امت کے لیے،ہر ایك نے جس کو صحیح سمجھا وہی اس نے اپنایا،اور تمام ائمہ ہدایت پر ہیں،اور تمام الله تعالٰی کی رضا کے طالب ہیں،اس کا تمام بیان کشف الخفاء میں ہے۔لہذا قاسم مذکور کا نکاح حنفی فقہاء کے نزدیك درست ہے اگرچہ بالفرض مذہب کے مخالف ہے اور حنفیت سے بھی خارج نہیں ہوتا جیسا کہ مجیب نے تحریر کیا ہے اس کا اجر ونفع الله تعالٰی اس کو عطا فرمائے،میں نے اس فتوی کو گہری نظر سے دیکھا اور فقہ کی کتب میں اس کی میں نے چھان بین کی تو میں نے اس کو صحیح مطابق قرآن اور موافق ثواب پایا ہے

لازم نیاید آں خطائے عظیم وسخط جسیم باشد عندالله تعالٰی لہذا علماء زاں اباو انکار فرمودند ودرتواریخ بروایت صحیح مروی شدہ کہ بارے درمجلس شریف حضرت پیران پیر غوث الاعظم شیخ محی الدین عبدالقادر جیلانی رحمۃ الله تعالٰی علیہ از کسے مذکور شدہ بود کہ امام احمد حنبل دراجتہاد پایہ چنداں ندارند لہذا درمذہب شان جماعت قلیل دارند بمجرد استماع آں حضرت پیران پیر رضی الله تعالٰی عنہ چیں بر جبیں آوردہ وغضبناك شدہ فرمودند کہ ازیں تاریخ عبدالقادر بمذہب احمد بن حنبل رضی الله تعالٰی عنہ تقلید نمودہ پیش ازیں بمذہب امام مالك بودند سبحان الله ما اعظم شانہ ومااکبر شانہم وفخر عالم صلی الله علیہ وسلم درشان ائمہ اربعہ رحمۃ من الله ووسعۃ من الله فرمودند ونقل السیوطی عن عمر بن عبدالعزیز اختلاف ائمۃ الھدی رحمۃ من اﷲ تعالٰی علی ھذہ الامۃ کل یتبع ماصح عندہ وکلھم علٰی ھدی وکل یرید اﷲ وتمامہ فی کشف الخفاء،پس تزویج قاسم نزد فقہائے حنفی بہ صحیح آوردہ اگرچہ بالفرض مخالف مذہبی روے دادہ واز حنفیت نیز بیروں نیامدہ کما حررہ المجیب ﷲ درہ واجرہ ولقد نظرت ھذا الفتوی بامعان النظر وتصفحت ھذہ المسألۃ بصفحات الکتب الفقھیۃ الحنفیۃ فوجدت صحیحا

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن