دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

نہ آمدہ باوجود آں اگر جماعت مسلمین بروے زبان طعن ولعن بہ کشایند پس عندالله ماخوذ شوند عند الناس مستحق سزا کما ھو فی کتب الفقہ من اذی مسلما بقول اوبفعل ولوبغمز العین عزر [1]پس ایشاں مادامیکہ تائب وآئب نہ شوند ازمواکلت ومشاربت جماعت مسلمین خارج کردہ شوند چنانچہ واردشدہ کہ ایاك و مجالسۃ الشریرفقط واﷲ تعالٰی اعلم وعلمہ احکم وآخر دعوٰنا ان الحمد ﷲ رب العالمین والصلٰوۃ والسلام علی سید المرسلین وآلہ وصحبہ اجمعین برحمتك یا ارحم الراحمین۔

سے خارج ہونالازم نہیں آتا۔اس کے باوجود اگر مسلمان اس پر لعن طعن کریں گے تو عندالله مجرم ہوں گے اور قانون میں سزا کے مستحق ہوں گے جیسا کہ کتب فقہ میں ہے کہ اگر کسی نے مسلمان کو اپنے قول،فعل یا اشارہ سے اذیت دی تو وہ قابل سزا ہے،پس ایسے لوگ جب تك توبہ اور رجوع نہ کریں تو ان سے مل کر کھانا پینا منع ہیے جیساکہ وارد ہے کہ"شریر کی مجلس سے بچو"فقط والله تعالٰی اعلم۔اس جل مجدہ کا علم کامل ہے۔ہماری آخری بات یہ ہے کہ الحمدلله رب العالمین،والصلوٰۃ والسلام علی سیدالمرسلین وآلہٖ وصحبہ اجمعین برحمتك یا ارحم الراحمین۔ (ت)

الراقم احقر الحقیر محمد عظیم الدین کیوکتوی بہاریاروی خلف الہدی شیخ اکبر علی سلمہ،بانی مسجد مہتمم مدرسہ اسلامیہ محلہ وی۔

تحریر دیگر تائیدآں

آرے مذاہب ائمہ اربعہ جملگی درحق ست وحق بہماں دائرست اگرچہ مجتہد مطلق یا مقلد محض بہ مذہب شان عملے وفعلے قضا کند بعدہ دانستہ کہ مخالف مذہب شان وموافق مذہب دیگرے کہ معدود بسنت جماعت ست بخطائے ظن شاں ملصق گشتہ فقہا احناف روانمی دارند کہ بار دیگر آں را ابطال وافساد کنند تا موجب تحقیر وتنفیر بمذاہب ائمہ سنت جماعت

ہاں چاروں مذہب حق ہیں اور حق انہی میں دائر ہے،اگر کوئی مجتہد مطلق یا مقلد محض ان کے مذہب پر کوئی عمل یا فعل کرتے ہوئے فیصلہ کرے اور بعد میں معلوم ہوجائے کہ اس کے مذہب کے مخالف ہے اور دوسرے کے مذہب کے موافق ہے اور یہ دوسرا مذہب اہل سنت میں شمار ہو تو اس فیصلہ کو فقہائے احناف باطل وفاسد کرناجائز نہیں کرتے تاکہ اہل سنت وجماعت کے ائمہ کرام کی تحقیر وتنفیر

 


 

 



[1] درمختار باب التعزیر مجتبائی دہلی ١/٣٢٧

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن