30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وقال الشامی ونظیر ھذہ مانقلہ العلامۃ بیری فی اول شرحہ علی الاشباہ عن شرح الھدایہ لابن شحنہ ونصہ اذا صح الحدیث وکان علی خلاف المذھب عمل بالحدیث ویکون ذٰلك مذھبہ ولایخرج مقلدہ عن کونہ حنفیا بالعمل بہ فقد صح عن ابی حنیفۃ امام الاعظم انہ قال اذاصح الحدیث فھو مذھبی وقدحکی ذلك ابن عبدالبر عن ابی حنیفۃ وغیرہ من الائمۃ [1] الخ وقاضی خان وصاحب ہدایہ ہماں مذہب اہل ظاہر نقل بالتصریح فرمودہ اند کما قال فی فتاوی قاضی خاں وقال الامام الھمام الشافعی الحرمۃ لاتثبت فی جانب الاب والفقہاء یسمون ھٰذہ المسألۃ لبن الفحل [2]وقال فی الھدایۃ وفی احد قول الشافعی لبن الفحل لایحرم لان الحرمۃ لشبھۃ البعضیۃ واللبن بعضھا لابعضہ [3] ہر گاہ از دلائل کتب فقہائے حنفیہ مبین ومبرہن گردید کہ تزویج قاسم نامی نزد علمائے حنفی رواودرست گردیدہ وازاں مذہب حنفی بیروں
|
اور شامی نے کہا کہ اور اس کی نظیر وہ ہے جس کو علامہ بیری نے اشباہ پر اپنی شرح کے ابتداء میں ہدایہ کی شرح سے نقل کیا یہ شرح ابن شحنہ کی ہے جس کی عبارت یہ ہے کہ جب حدیث صحیح ہے جوکہ مذہب کے مخالف ہے تو عمل حدیث پر ہوگا،______ اور یہی امام کا مذہب ہوگا اور اس حدیث پر عمل سے مقلد،امام صاحب کی تقلید سے خارج نہ ہوگا کیونکہ امام ابو حنیفہ سے صحیح ثابت ہے کہ آپ نے فرمایا: جب حدیث صحیح ہو تو وہ میرا مذہب ہے،اس کو ابن عبدالبر نے امام ابو حنیفہ اور دیگر ائمہ سے نقل کیا ہے الخ، قاضی خاں اور صاحب ہدایہ نے اہل ظواہر کا مذہب صراحۃً یہی ذکر کیا ہے جیساکہ فتاوٰی قاضی خاں میں کہا کہ امام شافعی رحمہ الله تعالٰی باپ کی جانب سے رضاعت کی حرمت ثابت نہیں کرتے،اور فقہاء کرام نے اس مسئلہ کو"لبن الفحل"(خاوند کا دودھ)کا عنوان دیا ہے،اور ہدایہ میں کہا کہ امام شافعی رحمہ الله تعالٰی کے ایك قول میں رضاعی باپ حرام نہیں ہوتا کیونکہ رضاعت میں حرمت جزئیت کی وجہ سے ہوتی ہے جبکہ دودھ عورت کا جز ہے مرد کا نہیں، بہر حال حنفی فقہ کی کتب میں مذکور دلائل سے ثابت ہے کہ قاسم نامی شخص کا مذکورہ نکاح درست ہوجاتا ہے اور اس کودرست ماننے سے حنفی مذہب |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع