30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ممانی اور چچی سے نکاح جائزہے ۔ |
٤٦٤ |
دوشخصوں نے کہا کہ لڑکے کاباپ اور لڑکی کی ماں ناجائز تعلقات رکھتے ہیں لڑکی کے باپ نے قرآن شریف اٹھانے کو کہا، انکار کیا اور چلے گئے ثبوت نہ ہوا، کیا حکم ہے۔ |
٤٦٨ |
|
نسبی رشتوں سے چار قسم کی عورتیں حرام ہیں۔ |
٤٦٤ |
مولانا صاحب سے پوچھا، نکاح پڑھانے آئیں گے کہا: میں نہیں آؤں گا تو کون آئے گا۔ وقت نکاح نہیں آئے اورکہا: جو کوئی ان کا نکاح پڑھائے گا اس کی عورت کو طلاق ہوجائے گی۔ |
٤٦٨ |
|
عورت نے دعوٰی کیا کہ تیرے باپ نے مجھ سے زنا کیا، اس پر شوہر نے طلاق دے دی، تین مہینے ہوگئے، اب عورت کہتی ہے تم نے مجھ پر تہمت رکھی تھی اس لئے غلط بات کہی، آیا عورت سے پھر نکاح ہوسکتاہے۔ |
٤٦٥ |
یہی سوال انداز بدل کر۔ |
٤٦٩ |
|
آوارہ عورتیں بے پردہ رہتی کھلے بندوں چلتی پھرتی ہیں جن سے زنا بھی ثابت ہوا حمل گرائے گئے ہوں یا طوائف کا نکاح بے استبراء رحم جائزہے یا نہیں۔ |
٤٦٦ |
زید کی سسرال کے رشتہ کے ماموں کے لڑکے اورزید کی لڑکی کا نکاح ہوسکتاہے یانہیں۔ |
٤٦٩ |
|
خسر نے بہو سے زنا کیا، بہو کو اقرار ہے، خسر نہ اقرار کرتاہے نہ انکار، جب یہ کہا جاتا ہے کہ تونے بہت سخت گناہ کیا تو کہتا ہے خطا ہوئی، کیا کریں، کیا حکم ہے، عورت مہر لے سکتی ہے یا نہیں۔ |
٤٦٦ |
اپنے حقیقی بھائی کی رضاعی بیٹی کی بیٹی سے نکاح کے بارے میں بعض بنگالیوں کے فتوے کارد۔ |
٤٧٠ |
|
خسر نے بہوسے زنا کیا تو کیاوہ شوہر کے پاس رہ سکتی ہے۔ |
٤٦٧ |
بھائی کی رضاعی نواسی سے نکاح جہالت ، گمراہی اور شریعت پر افتراء ہے۔ |
٤٧٧ |
|
رشتہ داروں کی کن کن عورتوں سے نکاح جائز ہے اور کن سے ناجائز۔ |
٤٦٧ |
بھائی کی نواسی سے نکاح ایساہے جیسے اپنی بہن سے ۔ چاہے نواسی نسبی ہویا رضاعی، اوریہ نکاح قرآن، حدیث اور اجماع کی روسے حرام قطعی ہے۔ اس کی نسبت امام شافعی رحمہ الله تعالٰی علیہ یاکسی اور امام المسلمین کی طرف کرنا خطائے محض ہے۔ |
٤٧٧ |
|
لڑکا اور اس کا باپ شہادت دلاتے ہیں کہ ہم سنی ہیں اور ہمیں شیعہ جانتے ہو تو اطمینان کےلئے ہمیں سنی کرلو، ان کے ہم وطن شیعہ کہتے ہیں کہ یہ سنی ہیں، یہاں کے مسلمان کہتے ہیں کہ انھیں ہم نے ہمیشہ شیعہ مذہب کابرتاؤ کرتے دیکھا اور بعض مسلمان شہادت دیتے ہیں کہ یہ لڑکے شیعہ نہیں ہیں اور ان کے والد کے بارے میں ہم کچھ نہیں کہتے، کیا حکم ہے۔ |
٤٦٨ |
بھائی کی رضاعی نواسی سے جواز نکاح کا فتوی دینے والے عالم نہیں بلکہ جاہلوں سے ہزار درجہ بدتر ہیں۔ |
٤٧٧ |
|
|
|
جس نے بغیر علم کے فتوٰی دیا اس پر زمین وآسمان کے فرشتے لعنت کرتے ہیں۔ |
٤٧٧ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع