دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

غمز العیون میں ہے:

اتفق مشائخنا من رأی امرالکفار حسنا فقد کفر حتی قالوا فی رجل ترك الکلام عند اکل الطعام حسن من المجوس اوترك المضاجعۃ عندھم حال الحیض حسن فھو کافر۔[1]

ہمارے مشائخ کا اس بات پر اتفاق ہے کہ کفار کے شعائر کو پسند کرنے والا کافر ہے،حتی کہ انھوں نے فرمایا کہ جو شخص مجوسیوں کے شعار،کھانا کھاتے وقت بات چیت کے ترک،کو اچھا کہے یا حالت حیض میں بیوی کے ساتھ ایك بسترمیں لیٹنے کے ترک،کو مجوسیوں کی وجہ سے اچھا کہے وہ کافر ہے(ت)

اور اتنا حکم تو پہلی صورت میں بھی ہے کہ جس نے وہ الفاظ انکار کہے احتیاطا تجدید اسلام وتجدید نکاح کرے،جامع الفصولین میں ہے:

قال لخصمہ حکم الشرع کذا فقال خصمہ من برسم کارمی کنم بشرع نے قیل کفر وقیل لا [2]۔

جس نے اپنے مقابل کوکہا کہ حکم شرع یوں ہے اور مقابل کہے میں مروجہ رسم پر عمل پیراہوں شرع پر نہیں،تو بعض نے فرمایا وہ کافر ہوگیا اور بعض نے فرمایا نہ ہوا(ت)

درمختار میں ہے:

فی شرح الوھبانیۃ للشرنبلالی مایکون کفرا اتفاقا یبطل العمل والنکاح واولادہ اولاد زنا ومافیہ خلاف یومر بالاستغفار والتوبہ وتجدید النکاح ٣[3]. واﷲ سبحانہ وتعالٰی اعلم وعلمہ جل مجدہ اتم واحکم۔

شرح وھبانیہ شرنبلالی میں ہے کہ متفق علیہ کفر سے عمل اور نکاح باطل ہوجاتا ہے حالت کفر کی اولاد اولاد زنا ہوگی،او رجس کے کفر ہونے میں اختلاف ہو اس میں توبہ و استغفار اور تجدید نکاح کا حکم دیا جائے گا____والله سبحانہ وتعالٰی اعلم اور اس جل مجدہ کا علم اتم واکمل ہے۔(ت)

مسئلہ ٢٢٧: از ملك بنگال ضلع پٹنہ ڈاکخانہ بنگا شی موضع مختار گاتی مرسلہ مصلح الدین صاحب ١٢ شوال المکرم ١٣٢٢ھ

کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ حقیقی بھانجا کی بیٹی سے نکاح جائز


 

 



[1] غمز العیون مع الاشباہ والنظائر کتاب السیر والردۃ ادارۃ القرآن کراچی ١/٢٩٥

[2] جامع الفصولین فصل فی تنفیذ الوصیۃ اسلامی کتب خانہ کراچی ٢/٣١٠

[3] درمختار کتاب الجہاد باب المرتد مجتبائی دہلی ١/٣٥٩

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن