دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

زید ایك مسجد کا امام ہے اس نے جمع بین الاختین کیا، اعتراض پر کہا یہ امام شافعی کے یہاں جائز ہے، اسے امام بنانا اور اس کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے۔

٤٢٦

ایذاء والدین اشد کبائرہے۔

٤٣٤

زید کی دو زوجہ تھیں، زوجہ اولٰی سے عمرو او رثانیہ سے بکر خالد ولید، عمرو کا بیٹا سعید سعید کی دختر لیلٰی، لیلٰی کی دختر سلمٰی یہ سلمٰی عمرو کے سوتیلے بھائیوں پر حرام ہے یا حلال۔

٤٢٧

جو دو بلاؤں میں مبتلٰی ہو اسے چاہئے کہ ان میں سے ہلکی کو اختیار کرے۔

٤٣٤

عدت کے اندر عورت زنا سے حاملہ ہوئی، اب زانی بعد مرور ایام عدت نکاح چاہتاہے جائز ہے یا نہیں۔ اور وطی قبل وضع کا کیا حکم ہے۔

٤٢٩

حکم شرع کو باطل اور مسئلہ کفار کو صحیح ماننے والے صریح کفار ومرتدین ہیں ان سے میل جول حرام ہے۔

٤٣٤

دو حقیقی یا تایا یا چچازاد بھائیوں کی اولاد کا آپس میں نکاح درست ہے یا نہیں، حلال ہے تو جواسے نہ مانے اور کہے کہ گویہ مسئلہ شرع کا ہے لیکن ہم اس پر عمل نہیں کرتے، ہماری برادری میں باپ دادا سے کبھی ایسانہیں ہوا، ایسے لوگوں سے میل جول اور ان کے پیچھے نماز کا کیا حکم، اگر ان کی مخالفت میں ماں باپ ناراض ہوں تووالدین کی اطاعت کرے یا شرع کی۔

٤٣٠

الله تعالٰی کی نافرمانی میں کسی کی اطاعت نہیں۔

٤٣٤

حضرت امام عبدالله محض رضی الله تعالٰی عنہ دنیا میں پہلے شخص تھے جن کے ماں باپ دونوں فاطمی ہیں اسی لئے آپ کو محض کہا جاتاہے آپ کے وصال کے بعد آپ کی قبرپر ایك سال تك آپ کی زوجہ مطہرہ حضرت فاطمہ صغرٰی رضی الله تعالٰی عنہا نے خیمہ بنائے رکھا۔

٤٣١

مرتدین سے میل جول کے بارے میں والدین کی اطاعت ناجائز ہے۔

٤٣٤

مزارات پر قبہ بنانے کاثبوت۔

٤٣١

جو کسی امر کفار کو اچھا جانے فقہاء اس کی تکفیر کرتے ہیں یہاں تك اگر یوں کہے کہ وقت طعام ترك کلام مجوسیوں کی اچھی بات ہے یا ترك مجامعت بحالت حیض مجوسیوں کی اچھی رسم ہے تو کافرہوجائے۔

٤٣٥

السبت مصدر ہے اور اس کا معنٰی ہے تعظیم السبت۔

٤٣٣

اگرکوئی کسی کو کہے کہ حکم شرع یوں ہے وہ جواب میں کہے کہ میں تواپنی رسم کے مطابق کام کرتاہوں شرع سے نہیں۔ تو بعض علماء کے نزدیك کافر ہوجائے گا۔

٤٣٥

ظالموں کی طرف میل مت کرو ورنہ تمھیں جہنم کی آگ چھوئے گی۔

٤٣٣

حقیقی بھانجہ کی بیٹی سے نکاح کا کیا حکم۔

٤٣٥

فاسق معلن کے پیچھے نماز مکروہ تحریمی ہے اوراسے امام بنانا گناہ ہے۔

٤٣٣

مسئلہ نکاح زن رافضیہ باسنی۔

٥٣٦


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن