دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

رافضیوں کے ساتھ مناکحت حرام قطعی اور زنائے خالص ہے۔

٤٢٠

مسئلہ جمع بین الاختین۔

٤٢٢

جو اپنی بہن یا بیٹی رافضیوں کے دے وہ دیوث ہے۔

٤٢٠

بعد انتقال زوجہ اس کی بھانجی بھتیجی سے فورا نکاح جائزہے۔

٤٢٣

حضرات شیخین رضی الله تعالٰی عنہما پر تبرا فقہاء کرام کے نزدیك مطلقا کافرہے۔

٤٢٠

زید لڑکی کا نکاح کرکے باہر چلا گیا، داماد اور لڑکی اور اپنی بی بی کو مکان پر چھوڑ گیا، چھ ماہ بعد واپس آیا تو عورت کو حاملہ پایا، بعد تحقیق معلوم ہوا کہ داماد سے حاملہ ہے۔ تو لڑکی داماد کے نکاح میں رہی یا نہیں۔ طلاق کی ضرورت ہے یا نہیں۔ مہر لازم ہے یا نہیں۔ اور زوجہ بعدوضع حمل زید کی رہی یا نہیں، اور داماد کے نکاح میں اس کی زوجہ آسکتی ہے یا نہیں۔

٤٢٣

گمراہ وبددین کو بیٹی دینا شرعا گناہ وممنوع ہے۔

٤٢٠

سوتیلے باپ کے بھائی سے نکاح جائز ہے یا نہیں۔

٤٢٤

پہلے دور اور موجودہ دورکے رافضیوں میں فرق۔

٤٢١

زید سے اس کے خسر وخوشدامن کسی سبب ناراض ہوئے زوجہ زید کو بلایا زید کے ماں باپ نے کہا جب ناراضی دور ہوجائے گی بھیج دیں گے، زوجہ زید مکاں بکرپر کسی تقریب میں گئی وہاں سے خسر زید کے آدمی زبردستی اسے لے گئے اب بلانے سے کہتے ہیں کہ زید نے طلاق دے دی ہے دوسری جگہ نکاح کردینا چاہتے ہیں اس نکاح اور شوہر ثانی سے وطی کا کیا حکم ہے۔

٤٢٥

عورت نے بعد طلاق عدت گزرنے سے پہلے دوسرے سے عقد کرلیا اب شوہر ثانی سے ناراض ہے وہ اوراس کے ورثاء کہتے ہیں کہ نکاح عدت کے اندر ہواتھا اس لئے جائز نہ ہوا اب شخص ثالث سے اس کے نکاح کا کیا حکم ہے۔

٤٢١

جو کسی عورت کو اس سے بگاڑ دے بحکم حدیث وہ رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے گروہ سے نہیں۔

٤٢٥

عدت کے اندر جو نکاح بوجہ عدم علم عدت ہو ا س کا فسخ مرد وعورت دونوں میں سے ہر ایك دوسرے کے سامنے کرسکتاہے۔

٤٢٢

عورت کو اپنے شوہر سے توڑ کر دوسرے کے نکاح میں کرادینا اشد واخبث ظلم ہے۔

٤٢٦

متارکہ اور فسخ میں کوئی فرق نہیں یہی حق ہے، علامہ مقدسی نے اس پر جزم فرمایا۔

٤٢٢

جھوٹی گواہی بت پوجنے کے برابر کی گئی ہے۔

٤٢٦

کیا زید کی حقیقی بہن کی رضاعی بہن زید کے نکاح میں آسکتی ہے۔

٤٢٢

جھوٹے گواہ کے قدم اپنی جگہ سے ہٹنے نہیں پائیں گے کہ الله تعالٰی اس پر عذاب جہنم واجب کردے گا۔

٤٢٦


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن