دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

والدیوث ورجلۃ النساء [1]۔

الطبرانی فی الکبیر بسند حسن عن عمار بن یاسر رضی اﷲ تعالٰی عنہما،ثلثہ لایدخلون الجنۃ ابدا الدیوث والرجلۃ من النساء ومدمن الخمر ٢[2]۔

 

دیوث اور مردانی وضع کی عورت۔

(طبرانی نے کبیر میں سند حسن کے ساتھ حضرت عمار بن یاسر رضی الله تعالٰی عنہما سے روایت کیا۔ت)تین شخص جنت میں کبھی نہ جائیں گے: دیوث اور مردانی وضع کی عورت اور شرابی۔والعیاذبالله تعالٰی۔والله تعالٰی اعلم۔

مسئلہ ٢١١ تا ٢١٢:    از موضع مذکور بوساطت نواب نثار احمد خاں صاحب بریلوی           ١٧ ربیع الاول شریف ١٣١٨ھ

کیا فرماتے ہیں علمائے دین ان مسائل میں:

(١)زید باوجود علم ہونے کے حقیقی دو بہنوں کو اپنے عقدمیں لایا اور دونوں کے ساتھ اوقات بسر کرتا ہے،اہل اسلام اس حرکت سے مانع ہوئے لیکن زید نے کچھ خیال نہ کیا،نہ دونوں میں سے کسی کوجدا کیا،مسلمانوں نے مجبور ہوکر زید سے اجتناب اختیار کیا مگر بعض اشخاص نے زید کا ساتھ دیا تو ازروئے شرع شریف مسلمانوں کا یہ اجتناب حق ہے یا نہیں؟ اور زید و نیز اس کے ہمراہیوں کے یہاں خوردو نوش اور سلام علیك جائز ہے یا نہیں؟ اور زید پر کون سی عورت جائز ہے اولٰی یا ثانیہ؟ یادونوں ناجائز ہیں؟ جواب مدلل مرحمت فرمائیے،بینوا تو جروا۔

(٢)سنی کو اپنی دختر شیعی کے نکاح میں دینا جائز ہے یا نہیں؟ اگر ناجائز ہے کوئی سنی باوجود ناجائز سمجھنے کے ایسا کرے تو اس بابت شرعا کیا حکم ہے؟ اور جو سنی وشیعہ کی قرابت زمانہ سلف سے اس وقت تك جاری ہے اس کا کیا باعث ہے آیا اس وقت میں علمائے دین نے اس طرف کچھ توجہ نہیں فرمائی یا اس وقت کے شیعہ سے اس وقت کے شیعہ میں کچھ فرق ہے؟ اس کی وجہ مدلل زیب قلم فرمایئے کہ سائل کی خلش ومعترضین کا اعتراض دفع ہو جوا ب مختصر مدلل مرحمت فرمایا جائے،بینواتوجروا۔

الجواب:

(١) اولٰی وثانیہ کہنے سے واضح ہوا کہ دونوں سے معًانکاح نہ کیا تھا اس صورت میں ثانیہ سے نکاح


 

 



[1] المستدرك للحاکم کتاب الایمان ثلاثۃ لایدخلون الجنۃ الخ دارالفکر بیروت ١/٧٢،شعب الایمان باب فی الغیرۃ والمذاء الخ دارالکتب العلمیہ بیروت ٧/٤١٢

[2] مجمع الزوائد باب فیمن لایرضی لاھلہ بالخبث دارالکتاب بیروت ٤/٣٢٧

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن