دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

صدیقہ رضی الله تعالٰی عنہا کے عقدنکاح میں دینا جائز ہے یا نہیں؟ اگر ناجائز ہے اور کوئی سنی باوجود ناجائز سمجھنے کے بھی ایسا کرے تواس کی بابت شرعا کیاحکم ہے؟ جواب مختصر ومدلل مرحمت فرمایا جائے،بینوا تو جروا

الجواب:

معاذالله رافضی قاذف باجماع مسلمین کافر ملعون ہے یہاں تك کہ جو اسے کافر نہ جانے خود کافر ہے،ردالمحتار میں ہے:

لاشك فی تکفیر من قذف السیدۃ عائشہ رضی اﷲ تعالٰی عنہا الخ [1]۔

حضرت عائشہ صدیقہ رضی الله تعالٰی عنہا پر تہمت لگانے والے کے کفرمیں کوئی شك نہیں الخ(ت)

اسی کے باب البغاوۃ میں ہے:

لان ذلك تکذیب صریح القراٰن [2]۔

کیونکہ یہ صریح قرآن کی تکذیب ہے۔(ت)

جو شخص اپنی دختر یا خواہر ایسے کے نکاح میں دے وہ یقینا دیوث ہے۔وہ اپنی بہن بیٹی کو صریح زنا کے لیے دینے والاہے،حدیث ارشاد فرماتی ہے کہ اس پر جنت حرام ہے الله تعالٰی روز قیامت اس پر نظر رحمت نہ فرمائےگا۔

احمد والنسائی والحاکم عن ابن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہما بسند حسن عن النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم،ثٰلثۃ لاینظر اﷲ الیھم یوم القیامۃ العاق لوالدیہ والمرأۃ المترجلۃ المتشبھۃ بالرجال والدیوث [3]۔وروی الحاکم والبیھقی فی الشعب بسند صحیح عنہ عن النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ثلثۃ لایدخلون الجنۃ العاق لوالدیہ

(احمد،نسائی اور حاکم نے عبدالله بن عمر رضی الله تعالٰی عنہما سے سند حسن کے ساتھ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام سے روایت کیا۔ت)تین شخصوں پر الله تعالٰی روزقیامت نظر نہ کرے گا ماں باپ کو آزار دینے والا اور مردانی عورت یعنی مردوں کی وضع بنانے والی اور دیوث۔(حاکم اور بیہقی نے شعب الایمان میں بسند صحیح روایت کیا ہے کہ حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا۔ت)تین شخص جنت میں نہ جائیں گے ماں باپ کانافرمان اور

 


 

 



[1] ردالمحتار باب المرتد داراحیاء التراث العربی بیروت ٣/٢٩٤

[2] ردالمحتار باب البغاۃ داراحیاء التراث العربی بیروت ٣/٣١٠

[3] مسند احمد بن حنبل مروی از مسند عبدالله بن عمر دارالفکر بیروت ٢/١٣٤،سنن النسائی کتاب الزکوٰۃ نور محمد کارخانہ تجارت کتب کراچی ١/٣٥٧

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن