30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وصلبیۃ اصلہ للبعید [1]۔ |
کے فروع(بہن بھائی)اور اصل بعید(دادا اور اوپر والے)باپوں کے صلبی رشتے حرام ہیں۔(ت) |
درمختارمیں ہے:
|
حلال بنت عمہ وعمتہ وخالہ وخالتہ لقولہ تعالٰی وَاُحِلَّ لَکُمۡ مَّا وَرَآءَ ذٰلِکُمْ[2] اھ قلت ویدخل فیھم اعمام ابیہ وجدہ وان علا وامہ وجدتہ وان علت وعماتھم واخوالھم وخالاتھم کمادخلن فی قولہ تعالٰی وَعَمّٰتُکُمْ وَخٰلٰتُکُمْکمافی التبیین۔ واﷲ تعالٰی اعلم۔ |
چچا،پھوپھی،ماموں اور خالہ کی لڑکیاں حلال ہیں کیونکہ الله تعالٰی نے فرمایا کہ محرمات کے ماسوا سب عورتیں تمھارے لیے حلال ہیں، قلت(میں کہتاہوں۔ت)ان میں ماں،باپ،دادا اور دادی کے چچوں اور ان کے ماموں، خالاؤں،اور پھوپھیوں کی بیٹیاں بھی حلال ہونے میں داخل ہیں،جیساکہ تبیین میں ہے۔والله تعالٰی اعلم۔ (ت) |
مسئلہ ٢٠٩: مرسلہ مولوی عبدالحمیدصاحب ٦ محرم ١٣١٨ھ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ زیدکی دو بہنیں اور ایك بیٹی ہے اور ان کا نکاح بھی ہوگیا ہے،اب آیا زید کی بیٹی کو زید کی دونوں بہنوں کے شوہر سے پردہ کرنا واجب ہے یا نہیں؟ اور بعد مرنے کے ایك ہمشیرہ کے اس کے شوہر سے زید کی لڑکی کانکاح ہوسکتا ہے یا نہیں؟ اور اس سے بھی پردہ اس حالت میں ہے یا نہیں؟ اور جس بہن کا شوہر زندہ ہے اس سے بھی نکاح درست ہے یا نہیں؟ بینوا بالدلیل توجروا باجرالجزیل۔
الجواب:
پھوپھی یا خالہ یا بہن اور اسی طرح جتنی عورت کی محارم ہیں ان کی زندگی میں ان کے شوہروں سے عورت کا نکاح اگرچہ حرام۔
|
واصلہ قولہ عزوجل وان تجمعوا بین الاختین [3]۔ وفی الحدیث لاتنکح المرأۃ علی عمتھا ولاعلی |
اور اس کا اصل ___ الله تعالٰی کا یہ ارشاد"حرام ہے دو بہنوں کو جمع کرنا"اور حدیث میں ہے کہ پھوپھی اور |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع