30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
زید وعمرو حقیقی چچا زاد بھائی ہیں ایك کادوسرے کی دختر سے نکاح کیسا ہے اور غیر حقیقی میں کیا حکم ہے۔ |
٤١٣ |
تین شخص جنت میں کبھی نہ جائیں گے، دیوث، مردانی وضع کی عورت اور شرابی۔ |
٤١٦ |
|
آپس میں بھائی اور بہنوں سوائے نسبی اور رضاعی کے نکاح جائز ہے یا نہیں۔ |
٤١٣ |
زید نے جمع بین الاختین کیا باوجود منع کرنے کے نہ مانا اس پر مسلمانوں نے اس سے اجتناب کیا بعض نے اس کا ساتھ دیا تو شرعا یہ اجتناب حق ہے یا نہیں اور زید اور اس کے ہمراہیوں کے ساتھ کھانے پینے، سلام کلام کا کیا حکم ہے،ا ور زید پر کون سی عورت حلال ہے۔ |
٤١٧ |
|
غیر حقیقی دادا کی دختر سے نکاح کا کیا حکم ہے۔ |
٤١٣ |
سنی کو اپنی دختر رافضی کے نکاح میں دینا کیسا ہے اور سنی باوجود ناجائز کے دے تو کیا حکم ہے۔ |
٤١٧ |
|
پھوپھی خالہ بہن اسی طرح جتنی عورات عورت کے محارم ہیں ان کی زندگی میں ان کے شوہروں سے عورت کا نکاح اگرچہ حرام ہے مگر وہ عورت کے محارم نہیں ہوجاتے ان سے پردہ کا وہی حکم ہے جو اجبنی سے۔ |
٤١٤ |
زمانہ سلف سے اس وقت سنی اوررافضی کے درمیان قرابت کا کیا باعث، آیا اس وقت میں علماء نے اس طرف توجہ نہیں فرمائی یا اس وقت کے شیعہ اوراب کے روافض میں کچھ فرق ہے۔ |
٤١٧ |
|
شرعا پھوپھا، خالو، بہنوئی اور جیٹھ، دیور اور چچا، پھوپھی،خالہ ، ماموں کے بیٹوں اور راہ چلتے اجنبی سب کا ایك حکم ہے بلکہ ان سے زیادہ احتیاط لازم۔ |
٤١٥ |
فاسق معلن سے ابتداء بالسلام مکروہ ہے یونہی بوڑھا مذاقی، کذاب، لاغی، گالیاں بکنے والا، اجنبی عورتوں کو گھورنے اور تاك جھانك کرنے والا، گانے والا اور کبوتر باز وغیرہ۔ |
٤١٨ |
|
سنی کو اپنی دختر رافضی تبرائی قاذف حضرت صدیقہ رضی الله تعالٰی عنہا کے نکاح میں دینا جائز ہے یا نہیں، اور باوجود ناجائز کے بھی ایسا کرے تو کیا حکم ہے۔ |
٤١٥ |
مرتکب حرام کے ساتھ اٹھنے بیٹھنے اور کھانے پینے والا بھی اسی کی مثل ہے۔ |
٤١٩ |
|
حضرت صدیقہ رضی الله تعالٰی عنہا کا قاذف کافر ملعون ہے جو اسے کافر نہ جانے خود کافر ہے۔ |
٤١٦ |
گناہ کی نحوست فاعل کے غیر پر بھی ہوتی ہے۔ |
٤١٩ |
|
جو شخص اپنی دختریا خواہر کا نکاح قاذف یا مرتد سے کرے وہ دیوث ہے |
٤١٦ |
غیر نبی کو نبی سے افضل ماننا کفر ہے۔ |
٤٢٠ |
|
الله تعالٰی قیامت کے دن تین شخصوں پر نظر رحمت نہیں فرمائے گا، ماں باپ کا نافرمان، مردوں سے مشابہت رکھنے والی عورت اور دیوث۔ |
٤١٦ |
جو قرآن عظیم کو ناقص مانے کافرہے۔ |
٤٢٠ |
|
|
|
آج کل کے رافضیوں میں کوئی مسلمان ملنا ایسا ہی مشکل ہے جیسا کوّوں میں سپید رنگ والا۔ |
٤٢٠ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع