دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

وان سفلتا [1]۔

کی اولاد نیچے تك حرام ہے۔(ت)

نقایہ میں ہے:

حرم اصلہ وفرعہ اصلہ القریب [2]۔

مرد پر اس کے اصول وفروع اور اصل قریب(باپ اور ماں)کے فروع حرام ہیں۔(ت)

شرح وقایہ میں ہے:

وبنات الاخوۃ والاخوات وان سفلت فیحرم جمیع ھؤلاء ٣[3]۔

بھتیجیاں اور بھانجیاں نیچے تك سب حرام ہیں۔(ت)

اصلاح میں ہے:

حرم علی المرء اصلہ وفرعہ واختہ وفرعھا وفرع اخیہ [4]۔

مرد پر اس کے اصول وفروع اور اس کی بہن اوربھائیوں کی اولاد حرام ہے۔(ت)

درر میں ہے:

واختہ وبنتھا وان سفلت [5]۔

بہن اور اس کی بیٹیاں نیچے تك حرام ہیں۔(ت)

فتح القدیر میں ہے:

تدخل فی بنات الاخ والاخت بناتھن وان سفلن [6]۔

بھتیجیوں اور بھانجیوں میں ان کی بیٹیاں بھی نیچے تك داخل ہیں۔(ت)

اختیار شرح مختار وخزانہ المفتین میں ہے:

وبنات الاخ وبنات الاخوات وان سفلن فھن محرمات بنص الکتاب نکاحا

بھتیجیاں اور بھانجیاں نیچے تك محرمات ہیں جن سے نکاح،وطی اور اس کے دواعی کی ابدی حرمت

 


 

 



[1] ملتقی الابحر باب المحرمات موسسۃ الرسالۃ بیروت ١/٢٣٩

[2] النقایۃمختصرالوقایۃ کتاب النکاح نور محمدکارخانہ تجارت کتب کراچی ص٥٢

[3] شرح وقایہ المحرمات من النساء مجتبائی دہلی ٢/١١

[4] اصلاح

[5] دررالحکام کتاب النکاح احمدکامل الکائنہ دارالسعادت بیروت١/٣٠۔٣٢٩

[6] فتح القدیر فصل فی بیان المحرمات نوریہ رضویہ سکھر ٣/١١٨

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن