دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

تفسیر کبیرمیں ہے:

النوع الثانی من المحرمات البنات کل انثی یرجع نسبھا الیك بالولادۃ بدرجۃ بدرجۃ اوبدرجات باناث اوبذکر فھی بنتك النوع السادس والسابع بنات الاخ وبنات الاخت والقول فی بنات الاخ وبنات الاخت کالقول فی بنات الصلب فھذہ الاقسام السبعۃ محرمۃ فی نص الکتاب بالانساب والارحام [1] اھ ملتقطا۔

محرمات کی دوسری قسم بیٹیاں ہیں وہ تمام لڑکیاں جن کا نسب ایك درجہ یا کئی درجوں کے مرد اور عورتوں کے واسطہ سے تیری طرف بطور ولادت لوٹنا ہے وہ سب کی سب تیری بیٹیاں ہیں ا ور چھٹی اور ساتویں قسم بھائی اور بہن کی بیٹیاں ہیں،اور بھائی بہن کی بیٹیوں کا حکم بھی اپنی صلبی بیٹیوں کی طرح ہے،تو یہ سات اقسام نسب اور ارحام کی وجہ سے قرآنی نص سے حرام ہیں اھ ملتقطا(ت)

تفسیر بیضاوی وتفسیر ارشاد العقل میں ہے:

بنات الاخ وبنات الاخت تتناول القربٰی والبعدی [2]۔

محرمات میں بھائی اور بہن کی بیٹیاں قریب ہوں یا بعید ہوں سب شامل ہیں۔(ت)

تفسیر جلالین میں ہے:

وبنٰت الاخ وبنٰت الاخت وتدخل فیھن اولادھن [3]۔

بھائی اوربہن کی بیٹیوں میں ان بیٹیوں کی اولاد بھی داخل ہے۔(ت)

فتوحات الہیہ حاشیہ جلالین میں ہے:

فشملت العبارۃ بنت ابن الاخ وان سفل وبنت ابن الاخت وان سفل [4]۔

یہ عبارت بھتیجوں اور بھانجی کی بیٹیوں کو بھی اگرچہ نیچے تك ہو شامل ہے۔(ت)

ملتقی الابحر میں ہے:

تحرم علی الرجل اختہ وبنتھا وبنت اخیہ

مردپر اس کی بہن اور اس کی بھانجی اور بھتیجی اور ان

 


 

 



[1] تفسیر کبیر تحت الآیۃ حرمت علیکم امھاتکم مطبعۃالبھیۃ مصر ١٠/٢٩۔٢٨

[2] تفسیر بیضاوی تحت الآیۃ حرمت علیکم امھاتکم مصطفی البابی مصر ١/٨٣

[3] تفسیر جلالین تحت الآیۃ حرمت علیکم امھاتکم اصح المطابع دہلی ص٨۷۳

[4] فتوحات الہیہ حاشیہ جلالین تحت الآیۃ حرمت علیکم امھاتکم مصطفی البابی مصر ١/٣٧٠

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن