30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
والترمذی عن انس بن مالك وفصل السجود احمد وابن ماجۃ وابن حبان عن عبداﷲ بن ابی اوفی والترمذی وابن ماجۃ عن ابی ھریرۃ واحمد عن معاذبن جبل و الحاکم عن بریدۃ الاسلمی رضی اﷲ تعالٰی عنہم اجمعین۔ |
اورحاکم نے صحیح سند کے ساتھ قیس بن سعد بن عبادہ،اور احمد اورترمذی نے انس بن مالك سے،اور احمد،ابن ماجہ اور ابن حبان نے عبدالعزیز بن ابی اوفٰی سے سجدہ کی فصل میں،اور ترمذی اور ابن ماجہ نے ابو ھریرہ سے اور احمد نے معاذ بن جبل اورحاکم نے بریدہ اسلمی رضی الله تعالٰی عنہم سے روایت کیا ہے۔ت) |
الغرض شوہر کے لیے سخت واجب التعظیم ہے اور بد مذہب کی تعظیم حرام،متعدد حدیثوں میں ہے رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:
|
من وقر صاحب بدعۃ فقد اعان علی ھدم الاسلام [1]۔رواہ ابن عدی وابن عساکر عن ام المومنین الصدیقہ والحسن بن سفیان فی مسندہ وابونعیم فی الحلیۃ عن معاذ بن جبل والسجزی فی الابانۃ عن ابن عمر وکابن عدی عن ابن عباس والطبرانی فی الکبیر وابونعیم فی الحلیۃ عن عبداﷲ بن بسر والبیھقی فی شعب الایمان عن ابراھیم بن میسرۃ التابعی المکی الثقۃ مرسلا فالصواب ان الحدیث حسن بطرقہ۔ |
جس نے کسی بد مذہب کی توقیر کی اس نے اسلام کے ڈھانے میں مدد کی(اس کوابن عدی اور ابن عساکر نے ام المومنین عائشہ صدیقہ اور حسن بن سفیان نے اپنی مسند میں اور ابو نعیم نے حلیہ میں معاذ بن جبل سے اور سجزی نے ابانۃ میں ابن عمر سے اور ابن عدی نے ابن عباس سے اور طبرانی نے کبیر میں اور ابونعیم نے حلیہ میں عبدالله بن بسر اور بیہقی نے شعب الایمان میں ابراہیم بن میسرہ تابعی مکی سے مرسل طورپر روایت کیاہے۔اور صحیح یہ ہے کہ اپنے طرق پر یہ حدیث حسن ہے۔ت) |
علمائے کرام تصریح فرماتے ہیں کہ مبتدع تو مبتدع فاسق بھی شرعا واجب الاہانۃ ہے اور اس کی تعظیم ناجائز،علامہ حسن شرنبلالی مراقی الفلاح میں فرماتے ہیں:
|
الفاسق العالم تجب اھانتہ شرعا فلایعظم۔[2] |
فاسق عالم کی شرعا توہین ضروری ہے اس لیے ا س کی تعظیم نہ کی جائے۔(ت) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع