دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

اپنے اختیار سے ایسی جگہ جاناحرام ہے جہاں منکر ہو اور انکار نہ ہوسکے۔

٣٩٠

ایك ہمنشین جس قدر دوسرے پر دلالت کرتا ہے اس قدر کوئی اور شئے دوسری شئے پر دلالت نہیں کرتی۔

٣٩٣

دلیل دوم

٣٩٠

دوسرا مؤید: شوہر کا عورت پر حاکم ہونا۔

٣٩٣

قرآن گواہ ہےکہ زن وشوئی وہ عظیم رشتہ ہے کہ خواہی نخواہی باہم انس و محبت والفت ورافت پیداکرتا ہے اور حدیث شاہد ہے کہ عورت کے دل میں جوبات شوہر کی ہوتی ہے کسی کی نہیں ہوتی۔

٣٩١

تیسرا مؤید:عورت میں مادہ قبول وانفعال کی کثرت۔

٣٩٣

بدمذہب کی محبت سم قاتل ہے۔

٣٩١

چوتھا مؤید:عورتوں کا ناقصات العقل والدّین ہونا۔

٣٩٣

بدمذہبوں سے دوستی کرنے والا بحکمِ قرآن انہی میں سے ہے۔

٣٩١

پانچواں مؤید:عورت کے دل میں شوہر کی محبت۔

٣٩٣

آدمی کاحشر اسی کے ساتھ ہوگا جس سے وہ محبت رکھتا ہے۔

٣٩١

حدیث میں ہے کہ محبت اندھا اور بہرا کردیتی ہے۔

٣٩٣

دلیل سوم۔

٣٩١

آدمی اپنے محبوب کے دین پر ہوتا ہے تو دیکھ بھال کر دوستی کیاکرو۔

٣٩٣

اپنے ہاتھوں ہلاکت میں نہ پڑو۔

٣٩١

دل پلٹتے اور خیال بدلتے دیر نہیں لگتی۔

٣٩٤

بد مذہبی ہلاك حقیقی ہے۔

٣٩١

قلب کہتے ہی اسی لئے ہیں کہ وہ منقلب ہوتا ہے۔

٣٩٤

صحبت خصوصا بدکااثر پڑجانا احادیث وتجارب صحیحہ سے ثابت ہے اس کے لئے پانچ مؤیدات ۔

٣٩٢

شرع مطہر جس چیز کو حرام فرماتی ہے اس کے لئے مقدمہ اور داعی کو بھی حرام بتاتی ہے۔

٣٩٤

پہلامؤید پانچ حدیثیں۔

٣٩٢

مقولہ مسلمہ ہے کہ مقدمۃ الحرام حرام۔

٣٩٤

اچھے برے ہمنشیں کی تمثیل وکہاوت۔

٣٩٢

جس طرح زنا حرام ہوا زنا کے پاس جانا بھی حرام ہوا۔

٣٩٥

گمراہوں سے دور بھاگو اور انہیں اپنے سے دور کرو کہیں وہ تمہیں بہکانہ دیں کہیں وہ تمھیں فتنے میں نہ ڈال دیں۔

٣٩٢

داعی کے لئے مفضی بالدوام ہونا ضرور نہیں۔

٣٩٥

مصاحب پر مصاحب کو قیاس کرو۔

٣٩٢

دلیل چہارم۔

٣٩٥

برے ہمنشین سے دور بھاگ کہ تو اسی کے ساتھ مشہور ہوگا۔

٣٩٣

مرد عورتوں پر حاکم ومسلط ہیں۔

٣٩٥

 

 

عورت پر سب سے بڑھ کر حق اس کے شوہر کا ہے۔

٣٩٥

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن