دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

جووہابی کسی ضروری دین کا منکر نہ ہو اور نہ ہی کسی ضروری دین کے منکر کو مسلمان کہتا ہو تو اس کو برائے احتیاط کا فر نہ کہیں گے، اور یہی احتیاط جو مانع تکفیر ہے مانع نکاح بھی ہے۔

٣٨٢

افیون و حشیش کی بیع کا حکم۔

٣٨٦

یہ کون سی شرع ہے کہ زبان کے باب میں احتیاط کیجئے اور فرج کے بارے میں بے احتیاطی۔

٣٨٢

جواز کے یہ دونوں اطلاق( بمعنی صحت وحلت) تو شائع وذائع ہیں اور ان کے سوا کچھ اور اطلاقات بھی ہیں۔

٣٨٦

احکام فقہیہ میں واقعات ہی کا لحاظ ہوتا ہے نہ کہ احتمالاتِ غیر واقعیہ کا۔

٣٨٢

جواز کا اطلاق کبھی نفاذ کے معنٰی پر بھی ہوتا ہے۔ (حاشیہ)

٣٨٦

بدمذہب کسی سنیہ بنت سنی کا کفو نہیں ہوسکتا۔

٣٨٣

نفاذ اخص من وجہ ہے حل اور صحت سے یعنی کبھی نفاذ ہوگا حل اور صحت نہیں ہوں گے اور کبھی حل وصحت ہوں گے نفاذ نہ ہوگا۔ (حاشیہ)

٣٨٧

اس شبہہ کا جواب کہ جب اہلِ کتاب سے مناکحت جائزہے تو غیر مقلد سے کیوں جائز نہیں۔

٣٨٤

جواز کبھی لزوم کے معنی کےلئے آتا ہے۔

٣٨٧

اہل کتاب سے مناکحت کے کیا معنی ہیں۔

٣٨٤

لزوم اور صحت و نفاذ میں نسبت عموم وخصوص مطلق کی ہے۔

٣٨٨

عورت کامرد پر قیاس کیونکر صحیح ہوسکتا ہے۔

٣٨٤

لزوم اور حل میں نسبت عموم وخصوص من وجہ کی ہے۔

٣٨٨

شرع مطہر نے کتابی سے مسلمہ کا نکاح زنامانا اور مسلم کا کتابیہ سے صحیح جانا، وجہ فرق کیا ہے۔

٣٨٤

آیہ کریمہ"واحل لکم ماوراء ذالکم"میں حل بمعنی عدم حرمت وطی ہے جو گناہ کے منافی نہیں۔

٣٨٨

عورت کے لئے کفاءت مرد بالاجماع ملحوظ ہے اور مرد بالغ کے حق میں کفاءتِ زن کا کچھ اعتبار نہیں۔

٣٨٥

جواز بمعنی صحت، عدم جواز بمعنی ممانعت واثم کے منافی نہیں۔

٣٨٩

دناءت فراش وجہ غیظ مستفرش نہیں ہوتی۔

٣٨٥

رستغفنی امام معتمد ہیں قول وفعل میں اگر روز قیامت ان کی روایت پر عمل میں ہم سے گرفت ہوئی تو ہم ان کادامن پکڑیں گے کہ ہم نے ان کے ارشاد پر عمل کیا۔

٣٨٩

عرف فقہ میں جواز دو معنی پر مستعمل ہے ایك بمعنی صحت اور عقود میں یہی زیادہ متعارف ہے، دوسرا بمعنی حلت اور افعال میں یہی زیادہ مروّج ہے۔

٣٨٥

بدمذہبوں سے سنیہ کی تزویج ممنوع ہونے پر دلائل۔

٣٩٠

اذانِ جمعہ کے وقت بیع صحیح ہوگی اگرچہ ممنوع و گناہ ہے۔

٣٨٥

دلیل اوّل

٣٩٠

صحت تو حل کو لازم ہے مگر حل صحت کو لازم نہیں۔

٣٨٥

اگر شیطان تجھے بھلادے تو یا دآنے پر ظالموں کے پاس مت بیٹھ۔

٣٩٠

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن