دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

(٢)ھذا ھوالحق الصریح وماسواہ باطل قبیح(یہ جواب صریح ہے اور اس کے سوا باطل قبیح ہے۔ت)محمد امیر علی(مرحوم)سابق ہیڈ مولوی نارمل اسکول پٹنہ۔

فتوائے علمائے بہار

 (١)مبسلا ومحمد او مصلیا اما بعد ماقالہ العلامہ وافادہ الفھامہ حق صریح ومحقق صحیح جدیر بالاعتماد و حقیق بالاستناد ودونہ خرط القتاد ولاینکرہ الااھل الغیّ والعناد والبغی والفساد۔

بسملہ،تحمید اور حضوراقدس صلی الله تعالٰی علیہ وسلم پر درود کے بعد،جو کچھ حضرت علامہ وفہامہ نے کہا وہ واضح حق،مثبت وصحیح،لائق اعتماد واستناد ہے اور اس کا خلاف مشکل ہے،اور سوائے گمراہ،ہٹ دھرم،باغی اور فسادی کے کوئی اس کا انکار نہیں کرسکتا۔(ت)

کتبہ خویدم الطلبہ ابوالاصفیا محمد عبدالواحدخاں رامپوری بہاری عفاعنہ

(٢)من کان من زمرۃ محمد بن عبدالوھاب ممن یتھمون عامۃ امۃ مرحومۃ با لشرك والکفر علی زعمھم الفاسد وفھمھم الکاسد فھو من الزنادقۃ والملاحدۃ ولایجوز بہ المناکحۃ والمخالطۃ وکذٰلك من کان من الغیر المقلدین من یرکن الی المجسمیۃ والمشبھیۃ والرافضیۃ فی السوء۔

تمام امت مرحومہ کو اپنے زعم فاسد اور فہم کا سد کی بناء پر شرك وکفر کے ساتھ متہم کرنے والے محمد بن عبدالوہاب کے گروہ سے تعلق رکھنے والاشخص زندیق وملحد ہے اور اس کے ساتھ نکاح اور میل جول ناجائز ہے،اور یہی حکم اس شخص کا بھی ہے جو غیر مقلدین میں سے اور مجسمیہ،مشبہیہ اور روافض کی طرف میلان رکھتا ہو۔(ت)

حررہ محمد یوسف بہاری

(٣)اصاب من اجاب جزی اﷲ المحقق المدقق وحامی السنۃ وماحی البدعۃ مولانا متنظم التحفۃ خیر

مجیب نے درست جواب دیا،محقق،مدقق،سنت کے حامی، بدعت کو مٹانے والے،ہمارے سردار اور تحفہ حنفیہ کے منتظمہ کو الله تعالٰی

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن