دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

شیعہ وغیرہ بدمذہبوں سے شادی کرنا کیسا ہے۔

٣٦٧

سنیہ حنفیہ کا نکاح غیر مقلد وہابی سے کرنا ممنوع وناجائز اور گناہ ہے۔

٣٧٣

زوجیت وہ عظیم رشتہ ہے جو خواہی نخواہی انس ومحبت والفت پیدا کرتا ہے۔

٣٦٨

غیر مقلدین زماں کے بہت عقائد کفریہ وضلالیہ ہیں۔

٣٧٣

بدمذہب سے دوستی و محبت ناجائز ہے، اس سے دین کو نقصان پہنچتا ہے۔

٣٦٨

غیرمقلد وں کا گمراہ وبدمذہب ہونا بروجہ احسن ثابت ہے۔

٣٧٣

آدمی کا حشر اسی کے ساتھ ہوگا جس سے محبت رکھتا ہے ۔

٣٦٨

بدمذہبوں سے کھانا پینا اور بیاہ شادی کرنا ممنوع ہے۔

٣٧٣

آدمی اپنے خالص دوست کے دین پرہوتاہے توغور کرے کہ کس سے دوستی کرتا ہے۔

٣٦٨

بدعتیوں سے انس اور دوستی کرنے والا ایمان کے نوراور حلاوت سے محروم ہوجاتا ہے۔

٣٧٣

بدمذہب عورت سے نکاح میں یہ خیال کہ ہم اس کو سنی کرلیں گے محض حماقت ہے۔

٣٦٨

جو اس زمانے میں ان چاروں مذہبوں سے خارج ہو وُہ بدعتی اور دوزخی ہے۔

٣٧٤

محبت میں آدمی اندھا بہرا ہوجاتا ہے۔

٣٦٨

اگر غیرمقلد عقیدہ کفریہ رکھتا ہو تو اس سے نکاح محض باطل اور زنا ہے۔

٣٧٤

دل پلٹتے اور خیال بدلتے کچھ دیر نہیں لگتی۔

٣٦٩

مسلمان عورت کاکافرسے نکاح اصلًا صحیح نہیں۔

٣٧٤

بدمذہب کو اپنی بیٹی دینا تو سخت قہر اور زہر قاتل ہے۔

٣٦٩

غیر مقلد عقیدہ کفریہ نہ بھی رکھتاہو تب بھی اس سے نکاح بحکم آیت وحدیث منع ہے۔

٣٧٤

عورتوں کو شوہروں سے بے پناہ محبت ہوتی ہے۔

٣٦٩

فتوٰی علماءِ پٹنہ

٣٧٤

عورتیں زیادہ نرم دل ہوتی ہیں۔

٣٦٩

فتوٰی علماء بہار

٣٧٥

عورتیں ناقصات العقل والدّین ہیں۔

٣٧٠

فتوٰی علماء بدایوں

٣٧٦

اگر کسی نے اپنی رضاعی ساس یا رضاعی سالی سے زناکیا عمدًا یاسہوًا، تو نکاح باقی رہے گا یانہیں۔

٣٧٠

فی الواقع سنیہ حنفیہ خاتون کا نکاح غیر مقلد وہابی سے یا تو شرعًا محض باطل وزنا ہے یا ممنوع وگناہ۔

٣٧٧

زوجہ کی رضاعی ماں ، نانی، دادی سے وطی بلکہ دواعی وطی بھی جبکہ انزال نہ ہو دانستہ یا شبہہ یا جبر واکراہ سے، جس طرح بھی ہوں عورت کو شوہر پر حرام ابدی کردیتے ہیں۔

٣٧١

وہابی ہو یا رافضی جو مذہب عقائد کفریہ قطعیہ رکھتا ہو تو اس سےنکاح باجماع مسلمین بالقطع والیقین باطل محض و زنا صرف ہے۔

٣٧٧

oرسالہ ازالۃ العار بحجرالکرائم عن کلاب النار (معززخواتین کو جہنم کے کتوں (بدمذہبوں) کے نکاح میں نہ دے کر شرمندگی سے بچانا)

٣٧٣

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن