دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

اگر اس حدیث کے ضعف سند سے قطع نظر بھی کی جائے تو بھی یہ اپنے ظاہر پر یقینا صحیح نہیں۔

٣٦٣

عورت اوراس کی دختر کی فرج کو دیکھنے والے پر روز قیامت اﷲتعالٰی نظرِرحمت نہ کرے۔

٣٦٤

قلیل پانی یا گلاب میں شراب یا پیشاب ڈال دیں تو وُہ پانی اور گلاب حرام ہوجائیں گے۔

٣٦٣

ساس سے زنا کرنے والے پرعورت اور ساس دونوں حرام ہوجاتی ہیں۔

٣٦٥

متعدد مثالیں جہاں حرام شئی حلال کو حرام کردیتی ہے۔

٣٦٣

حرمتِ مصاہرہ کی صورت میں مردوزن کو جدا ہوجانا فرض ہے مگر خود بخود نکاح زائل نہیں ہوتا جب تك شوہرمتارکہ نہ کرے،ا ور بعد متارکہ عدت نہ گزرجائے عورت کسی دوسرے سے نکاح نہیں کرسکتی۔

٣٦٥

لاجرم حدیث مذکور میں تاویل سے چارہ نہیں کہ حرام من حیث ھو حرام حلال کو حرام نہیں کرتا۔

٣٦٣

حرمت مصاہرہ کے بعد متارکہ سے قبل اگر شوہر وطی کرے تو حرام ہے مگر زنا نہیں اور اس وطی سے پیدا ہونے والی اولاد صحیح النسب ہوگی کیونکہ نکاح باقی ہے۔

٣٦٥

اگرکوئی طاہرشئی جو کہ حرام ہو کسی حلال میں اس طرح مل جائے کہ تمیز ناممکن ہوتو وہ حلال خود حرام نہیں ہوجاتا بلکہ اپنی حلت پر قائم رہتا ہے۔

٣٦٣

طلاق اور متارکہ میں فرق۔

٣٦٥

حلال وحرام کے مخلوط کا تناول اس لئے ناجائز ہے کہ بوجہ اختلاط اس کا تناول حرام سے خالی نہیں ہوسکتا۔

٣٦٣

حرمت مصاہرہ اور حرمتِ رضاعت سے نکاح مرتفع نہیں بلکہ فاسد ہوجاتا ہے۔

٣٦٥

اس حدیث ضعیف میں بھی ہمارے مذہب کے مخالفین کےلئے اصلًا حجت نہیں۔

٣٦٤

حرمت مصاہرہ کے باوجود تفریق سے قبل اگر شوہر نے وطی کی تو اس پر حد لازم نہ ہوگی۔

٣٦٥

ہمارے مذہب کی مؤید چند احادیث۔

٣٦٤

حرمت مصاہرہ کے باوجود اگرخاوند نے نہ چھوڑا اور وطی کرتا رہا تو پیدا ہونے والی اولاد ماں اور باپ دونوں کی وارث بنے گی تاہم زن وشو ہر آپس میں ایك دوسرے کے وارث نہیں ہوں گے۔

٣٦٦

حضور اقدس صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ یہ جائز نہیں ہے کہ بیٹی کی اس شئی پر مطلع ہو جس چیز پر اس کی ماں مطلع تھی۔

٣٦٤

اولادِ زنا بھی اپنی ماں کی میراث پاتی ہے۔

٣٦٦

حدیث میں ہے جو شخص کسی عورت کی فرج کو شہوت سے دیکھے اس پر اس عورت کی ماں اور بیٹی حرام ہے۔

٣٦٤

دربارہ مرتدو مرتدہ حکم شرعی یہی ہے کہ ان کانکاح نہ کسی مسلم ومسلمہ سے ہوسکتا ہے نہ کافر وکافرہ سے نہ مرتد ومرتدہ ان کے ہم مذہب خواہ مخالف مذہب سے غرض تمام جہان میں کسی سے نہیں ہوسکتا۔

٣٦٧

جوشخص کسی عورت اوراس کی بیٹی دونوں کی فرج کو دیکھے وہ ملعون ہے۔

٣٦٤

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن