30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
"ولاتنکحوا مانکح اٰباؤکم من النساء"میں نکاح کا کیا معنی ہے۔ |
٣٥٥ |
حدیث مذکور کی سند کا بیان۔ |
٣٥٧ |
|
تخصیص کی دلیل پیش کرنا مدعی تخصیص کے ذمہ ہے۔ |
٣٥٥ |
عثمان وقاصی ثقات سے موضوع خبریں روایت کرتا ہے۔ |
٣٥٨ |
|
دخول حرام طور پر بھی تو موطوہ کی دختر کےلئے موجب تحریم ہوجاتا ہے۔ |
٣٥٥ |
اسحاق بن ابی فروہ متکلم فیہ اور متروك ہے۔ |
٣٥٨ |
|
وُہ صورتیں جن میں ایسی عورت سے دخول کیا جو اس کیلئے حلال نہیں مگر اس دخول سے موطوہ کی دختر حرام ہوگئی۔ |
٣٥٥ |
امام یحٰیی بن معین نے فرمایا: فروہ کذاب ہے۔ |
٣٥٩ |
|
تحریمِ دختر کےلئے نہ نکاح شرط نہ وطی کابروجہ حلال ہونا لازم بلکہ مناط حرمت صرف وطی ہے۔ |
٣٥٥ |
اسحاق بن ابی فروہ دو٢ ہیں۔ |
٣٥٩ |
|
نکاح معنی وطی میں حقیقت ہے یا مجازمتعارف۔ |
٣٥٦ |
اوّل اسحاق بن عبد اﷲبن ابی فروہ تابعی معاصرو تلمیذ امام زہری رجال ابوداؤد ترمذی وابن ماجہ سے ہے، یہی متروك ہے اور اسی کو امام بخاری نے"ترکوہ"فرمایا۔ |
٣٥٩ |
|
امرفرج میں شرعًا احتیاط واجب ہے۔ |
٣٥٦ |
امام احمد بن حنبل نے فرمایا: اسحاق بن ابی فروہ سے روایت حلال نہیں۔ |
٣٥٩ |
|
اصل فرج میں حرمت ہے جب تك حل ثابت نہ ہو حرمت ہی پر حکم ہوگا۔ |
٣٥٦ |
اسحاق بن ابی فروہ مذکور کاسن وصال ١٣٦ھ یا ١٤٤ھ ہے۔ |
٣٦٠ |
|
مصاہرت مصاہرت میں فرق نہیں۔ |
٣٥٦ |
دوم اسحاق بن محمد اسمٰعیل بن عبداﷲ بن ابی فروہ امام بخاری کے استاذ ہیں ۳۲۶ ھ میں وصال فرمایا، یہ ہرگز متروك نہیں۔ |
٣٦١ |
|
حدیث"لایحرم الحرام الحلال"سخت ضعیف وناقابل احتجاج وساقط ہے۔ |
٣٥٦ |
اسحاق بن محمد بن اسمٰعیل کو اگرچہ ابن حبان نے ثقات میں ذکر کیا اور ابو حاتم وغیرہ نے صدوق کہا، البتہ کلام سے خالی یہ بھی نہیں ہیں۔ |
٣٦١ |
|
بقول امام احمد نہ ارشادِ رسول صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم اور نہ اثرام المومنین رضی اﷲ تعالٰی عنہا بلکہ عراق کے کسی قاضی کا قول ہے۔ |
٣٥٧ |
اسحاق مذکور کے بارے میں امام نسائی نے کہا: ثقہ نہیں۔ دار قطنی نے کہا: ضعیف ہیں۔اور امام ابوداؤد نے کہا: سخت ضعیف ہیں۔ |
٣٦١ |
|
عثمان بن عبدالرحمٰن وقاصی، حضرت امام حسین رضی اﷲتعالٰی عنہ کے قاتل عمرو بن سعد کا پوتا متروك ضعیف اور جھوٹا ہے۔ |
٣٥٧ |
اسحاق مذکور کے شیخ عبد اﷲ کے بارے میں یحٰیی بن سعید قطان نے فرمایا کہ حافظہ کی رو سے ضعیف ہیں۔ اور امام نسائی نے کہا: قوی نہیں ہیں۔ |
٣٦٢ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع