دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

استاذ کی بیٹی سے نکاح جائزہے یانہیں۔

٣٤٣

غزوہ تبوك کے موقع پر کچھ صحابہ نے متعہ کیا تو رسول اﷲصلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے اس کی حرمت کو بیان فرمایا۔

٣٥٠

شاگرد عورت سے استاد کا نکاح کیسا ہے۔

٣٤٣

چھوٹی بھاوج سے نکاح کا حکم۔

٣٥١

بھتیجے کانکاح چچا کی بیوی سے جائز ہے یانہیں جبکہ وہ محارم میں سے نہ ہو۔

٣٤٣

oرسالہ ھبۃ النساء فی تحقق المصاھرۃ بالزنا(زنا سے حرمت مصاہرہ کے ثبوت کا بیان)

٣٥١

مسئلہ زن مفقود۔

٣٤٤

ساس سے زنا کرے تو بیوی ہمیشہ کے لئے حرام ہے اگرچہ بیوی کو اس کا علم نہ ہو۔

٣٥٤

روافض کے اقسام واحکام اور ان کے بعض عقائد کفریہ کا ذکر۔

٣٤٥

"وربائبکم الّٰتی فی حجورکم"الآیۃ کی تفسیر۔

٣٥٤

جمع کرنا درمیان عورت اور اس کی بھتیجی کی بیٹی کے حلال ہے یاحرام۔

٣٤٦

زن مدخولہ کی بیٹی کی حرمت قرآن سے ثابت ہے۔

٣٥٤

ایسی دو عورتوں کو ایك نکاح میں جمع کرنا حرام ہے جن میں سے جس کسی کو مرد فرض کریں تو دوسری سے اس کا نکاح ناجائز ہو۔

٣٤٦

آیت قرآنی میں وصف"الّٰتی فی حجورکم"بالاجماع شرطِ حرمت نہیں۔

٣٥٤

زید نے ہندہ سے نکاح کیا، ہندہ سے حسن وحسین پیداہوئے پھر بعد ہندہ حفصہ سے نکاح کیا حفصہ نے اپنی بیٹی زبیدہ کے ساتھ حسین کے بیٹے بکر کو دودھ پلایا تو بکر کا نکاح زاہدہ بنت حسن سے جائز ہے یانہیں۔

٣٤٧

وصف نسائکم یعنی مدخولات کا زوجہ ہونابھی بالاتفاق شرط حرمت نہیں۔

٣٥٤

بھتیجی اگرچہ سوتیلی ہو چچا پر حرام قطعی ہے۔

٣٤٨

ماں بیٹی دونوں اگر ایك شخص کی شرعی کنیزیں ہوں تو انہیں جماع میں جمع کرنا حرام ہے۔

٣٥٤

حرمت متعہ کا بیان از احادیث وقرآن۔

٣٤٩

کنیزیں"نسائکم"میں اور ان کی بیٹیاں"ربائبکم"میں داخل نہیں۔

٣٥٤

اﷲتعالٰی نے تاقیامِ قیامت متعہ حرام فرمایا۔

٣٥٠

کسی عورت سے نکاح اس کی دختر کی تحریم کیلئے نہ تو علت ہے اور نہ ہی جزءِ علت۔

٣٥٤

رسول اﷲصلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم نے غزوہ خیبر کے روز متعہ اور گدھے کے گوشت سے منع فرمادیا۔

٣٥٠

ماں سے صحبت دختر کےلئے علتِ تحریم ہے اور یہ قطعًا مزنیہ میں بھی ثابت ہے۔

٣٥٤

متعہ ابتدائے اسلام میں تھا پھر قرآن میں اس کی حرمت نازل ہونے سے یہ حرام ہوگیا۔

٣٥٠

آیت کریمہ"وحلائل ابنائکم الذین من اصلابکم"کی تفسیر۔

٣٥٤

 

 

"امھات نسائکم"سے کیا مراد ہے۔

٣٥٥

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن