30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
مرد اپنے اقرار سے پکڑا جاتا ہے۔ |
٣٣٧ |
زید کے نکاح میں حرہ تھی پھر کنیز سے نکاح کیا، یہ نکاح کیسا ہوا، اور کنیز کا مہر ذمہ زید ہوگا تو کس قدر اور کنیز اور اولاد کنیز ترکہ زید پائیں گے یانہیں۔ |
٣٤٠ |
|
نکاح کے بعد اقرار کیا کہ قبل نکاح منکوحہ کی ماں سے زنا کیا تھا تو حرمت ثابت ہوگئی مگر عورت کے حق پر کوئی اثر نہ پڑے گا، اگر دخول کرچکا ہے تو پورا مہر مسمی واجب ہوگا ورنہ نصف۔ |
٣٣٨ |
لونڈی پر حرہ کا نکاح جائز ہے مگر اس کا عکس ناجائز ہے۔ |
٣٤٠ |
|
حجت قاصرہ من جہۃ مقبول اور من جہۃ مردود ہوتی ہے۔ |
٣٣٨ |
اجماعًانکاحِ فاسد وباطل میں توارث جاری نہیں ہوتا۔ |
٣٤١ |
|
جہاں تك مقر پرا قرار کاضرر ہے ماخوذ اور جتنا دوسرے پر الزام ہے منبوذ ہوگا۔ |
٣٣٨ |
نکاح فاسد میں بعد وطی مہر مسمی و مہر مثل میں سے اقل لازم ہوگا۔ |
٣٤١ |
|
کسی کی کنیز سے نکاح کیا اور قبل دخول اس نے پسرِ شوہر کا بوسہ لیا،شوہر کہتا ہے کہ بوسہ بشہوت تھااور مولی انکار کرتا ہے تو حرمت ثابت ہوگئی اور نصف مہر دینا واجب ہوگا۔ |
٣٣٨ |
جواولاد نکاح فاسد میں وقت وطی سے چھ مہینے بعد پیدا ہوئی بالاجماع ثابت النسب اور مستحق ارث ہے۔ |
٣٤١ |
|
حقیقی خالہ سوتیلی ماں کے مرنے کے بعد اس کا شوہر اس کی بھانجی سوتیلی لڑکی سے عقد کرسکتا ہے۔ |
٣٣٨ |
اگر عورت کا بوسہ رخسار بنظر شہوت لیا عورت کی ساری اولاد اس پر حرام ابدی ہوگئی۔ |
٣٤٢ |
|
ہندہ نے زینب کا دودھ پیا ہندہ کے بیٹے پر زینب کی دختر حرام ہے۔ |
٣٣٩ |
نادانستہ اگر نکاح کرلیں تو طرفین پر واجب کہ فسخ کردیں اور شوہر فسخ پر راضی نہ ہوتو عورت خود فسخ کرسکتی ہے۔ |
۳۴۲ |
|
کسی نے زوجہ کے دھوکے میں ہمشیرہ یا خوشدامن کابشہوت ہاتھ پکڑا نکاح میں کچھ خلل ہو ا یانہیں اور کس صورت میں عورت اس پر حرام ہوگی۔ |
٣٣٩ |
بوسہ لب خواہی نخواہی بنظرِ شہوت ٹھہرے گا لاکھ ادعا کرے کہ میں نے بشہوت نہ لیا تھا قبول نہ ہوگا اور امام محمد بن الہمام کے نزدیك بوسہ رخسار میں ایسا ہی ہے۔ |
٣٤٢ |
|
زید نے بکر کے ساتھ اپنی دختر کا نکاح کیا پھر بے تحقیق بکر کو نامرد ٹھہراکر خالد سے اس لڑکی کا نکاح کردیا اس نکاح اور اولاد کا کیا حکم ہے۔ |
٣٣٩ |
ایك شخص نے ایك عورت اور اس کی بیٹی سے زنا کیا، اب زنا سے توبہ کرکے اس سے نکاح جائز ہے یانہیں۔ |
٣٤٣ |
|
لیلٰی وسلمٰی رضاعی بہنیں ہیں زید نے لیلٰی سے نکاح کیا ہے زید کے پسر عمر و کا نکاح سلمٰی سے جائز ہے۔ |
٣٤٠ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع