30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
منکوحہ کی ماں کے کسی حصہ کو بشہوت چھونے سے نکاح زائل نہیں ہوتا مگر منکوحہ ہمیشہ کو حرام ہوجاتی ہے اور اسے چھوڑدینا واجب ۔ |
٣١٩ |
مریدہ پیر پر حرام ہے یاحلال، اور ازواجِ مطہرات حضور صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم کی مریدات تھیں یانہیں۔ |
٣٢٥ |
|
مس بحالتِ شہوت کا مطلب۔ |
٣١٩ |
باتفاق علماء سب سے پہلے ام المومنین خدیجہ الکبرٰی شرفِ ارادات سے مشرف ہوئیں۔ |
٣٢٥ |
|
مس برہنہ جسم یا کسی باریك حائل پر ہوگا تو معتبر ہے ورنہ نہیں اگرچہ بہزار شہوت ہو۔ |
٣٢٠ |
حضرات شیخین ابوبکر وعمر رضی اﷲتعالٰی عنہما حضور صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم کے سب سے افضل واکمل مرید تھے۔ فرماتے ہیں: تاجہاں ست نہ ہمچو مصطفی صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم پیرے بود نہ ہمچو صدیق مریدے۔ |
٣٢٦ |
|
مس و نظر بشہوت کے بعد حرمت کے لیے انزال نہ ہونا بھی شرط ہے ۔ |
۳۲۰ |
قرآن و حدیث سے بی بی کو علمِ دین سکھانا اور اس پر عمل کی ہدایت کرنا لازم اور بڑے اجرکا کام ہے۔ |
٣٢٧ |
|
تنہا ایك عورت کا بیان قابلِ سماعت نہیں نکاح یقینا قائم ہے۔ |
٣٢٣ |
نکاح سُنی بادخترِ رافضی صحیح ہے یانہیں اور اولاد مستحقِ ترکہ پدری ہے یانہیں۔ |
٣٢٨ |
|
حمل حلال کا ہوتو قبل از وضع غیر سے نکاح نہیں ہوسکتا، شوہر سے جس کا یہ حمل ہے نکاح جائز ہے بشرطیکہ طلاق مغلظہ نہ ہو۔ |
٣٢٣ |
روافض کے بعض عقائد کفریہ۔ |
٣٢٨ |
|
زنا کا حمل ہوتو زانی وغیرزانی جس سے چاہے نکاح کر سکتی ہے، فرق اتنا ہے کہ زانی بے وضعِ حمل قربت کرسکے گا اور غیرزانی تا وضع ممنوع رہے گا، ہاتھ نہ لگا سکے گا۔ |
٣٢٤ |
حرامی عورت کانکاح سنی مرد سے ہوگا یا نہیں اوراس کی بطنی اولاد میں کچھ نقصان واقع ہوگا یا نہیں۔ |
٣٢٩ |
|
زید وہندہ میں ناجائز تعلق تھا سلمٰی بنت ہندہ کو اس کے چچا نے اپنی بیٹی بتاکر زید سے نکاح کردیا مگر رخصت نہیں ہوئی ہے اب معلوم ہوا کہ سلمٰی ہندہ کی بیٹی ہے، اب اس نکاح کا کیا حکم ہے اور اس کے بعد زید ہندہ سے نکاح کرسکتا ہے یانہیں۔ |
٣٢٤ |
ایك شخص کا حمل ایك عورت کو رہا اور بعد معلوم ہونے حمل کے وُہ عورت چاہتی ہے کہ راز فاش نہ ہو مابین حمل عقد درست ہوگا یانہیں۔ |
٣٢٩ |
|
|
|
ایسی دو٢بہنوں کو نکاح میں جمع کرنا جن کی ماں ایك باپ دو٢ ہوں جائز ہے یانہیں۔ |
٣٣٠ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع