دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

سروجی کون ہیں، کیسے ہیں۔

٣٠٦

نکاح کی گرہ مرد کے ہاتھ ہے۔

٣١٣

اپنے مسلمان بھائی کی منگیتر کو پیام دینا ممنوع ہے۔

٣٠٨

فسق وفجور کے سبب بھی نکاح سے باہر نہیں ہوتی۔

٣١٣

تحریم مطلق کی نفی سے حل مطلق کا اثبات نہیں ہوتا۔

٣٠٩

زوجہ کی زندگی میں حقیقی سالی یا رشتہ کی سالی سے نکاح کا حکم۔

٣١٤

سالبہ کلیہ کی نقیض موجبہ کلیہ نہیں ہوسکتی۔

٣٠٩

بھتیج بہو یا بھانج بہو سے نکاح جائز ہے یانہیں۔

٣١٥

زید نے اپنی بالغہ لڑکی کے نکاح کا وکیل بکر کو کیا اور لکھ بھیجا کہ اکیس ہزار روپے مہر پر عمرو سے اس کا نکاح کردو اس نے کردیا اور زید کواطلاع دے دی بالغہ کو اس سب کی اطلاع تھی زید نے اسے نکاح ہوجانے کی خبر دی تو اس نے قبول کرلیا، کیاحکم ہے۔

٣٠٩

سالی کی لڑکی کو اپنے لڑکے کے ساتھ نکاح کیلئے پرورش کیا اپنی بی بی اور لڑکا مرگیا اس لڑکی سے پرورش کنندہ کانکاح جائز ہے۔

٣١٥

اجازت لاحقہ مثل وکالت سابقہ کے ہے۔

٣٠٩

فقط اس نیت سے کہ اس لڑکی سے اپنے لڑکے کا نکاح کروں گا وُہ لڑکی باپ پر حرام نہیں ہوتی۔

٣١٥

باب المحرمات

 

منکوحہ کی بیٹی اس وقت شوہر پر حرام ہوتی ہے جب منکوحہ سے ہم بستر بھی ہوا ہو۔

٣١٦

ہندہ نے اپنے ابن الابن زید کو دودھ پلایا ہندہ کی نواسی سے زید کا نکاح ہوسکتا ہے۔

٣١١

بے طلاق ہوئے روپیہ لے کر اپنی منکوحہ دختر کے دوسروں سے نکاح کا حکم۔

٣١٦

سوتیلی خوشدامن سے نکاح کا حکم۔

٣١٢

باپ کا عورت کی بیٹی اور بیٹے کا اس عورت سے نکاح جائز ہے۔

٣١٦

سوتیلی ماں لفظ امھات میں داخل نہیں۔

۳۱۲

باپ کی ساس حلال ہے جبکہ اپنی نانی نہ ہو۔

٣١٧

"حرمت علیکم اُمھتکم"کے بعد"ولا تنکحوا مانکح اٰباؤکم"اسی لئے فرمایا۔

٣١٢

بہو کی بیٹی حلال ہے جبکہ اپنی پوتی نہ ہو۔

٣١٧

سوتیلی ماں کی ماں اور اس کی بیٹی بہن حلال ہیں۔

٣١٢

سالی سے نکاح یا زنا سے عورت مطلقہ نہیں ہوتی نہ سالی سے زنا یا فقط نکاح کے سبب عورت سے جماع حرام۔

٣١٧

شوہر نے طلاق نہیں دی ہے کچھ مال لے کر طلاق دینا چاہتا ہے ایسی عورت سے بے طلاق نکاح کا حکم اور کچھ لے کر طلاق دینے کاحکم۔

٣٢٣

سالی سے بعد نکاح یا دھوکے میں وطی کی تو جب تك عدت نہ گزرے زوجہ سے قربت جائز نہیں بعد عدت جائز ہوگی۔

٣١٧

عورت بے اذنِ شوہر گھر سے نکلے اس سے نکاح سے نہیں نکلتی۔

٣١٣

عورت کا بیان ہے کہ اس کے داماد نے بارادہ فاسدہ میری چارپائی پر آکر زبردستی پاؤں دابناشروع کردئے اور شکم پر ہاتھ پھیرا، کمر بندکھولنا چاہا اپنا پہلے کھول لیاتھا، نہایت دشواری سے اسے علیحدہ کیا، داماد منکر ہے، لڑکی کا نکاح رہا یانہیں۔

٣١٨

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن