30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
غیر مقلد شافعی نہیں بلکہ اہلِ بدعت وہواو اہل نار ہیں۔ |
٢٨٢ |
حدیث میں ہے کہ وُہ حشر میں زانی وزانیہ اٹھائے جائیں گے۔ |
٢٨٣ |
|
اس زمانے میں جو مذاہب اربعہ (حنفی، شافعی،حنبلی اور مالکی ) سے خارج ہے وہ بدعتی و ناری ہے۔ |
٢٨٢ |
اگر پسر زید نے زوجہ عمرو کی چھاتی جبکہ وہ چار پانچ ماہ کی حاملہ تھی ا ور حمل بھی پہلا تھا منہ میں لے لی اس وقت دودھ ہونا معلوم نہیں تو اس لڑکے کا عمرو کی لڑکی سے نکاح ہوگا یانہیں۔ |
٢٨٤ |
|
اگر بالغہ شافعیہ بے اذنِ ولی کسی حنفی کفو سے نکاح کرے تو نکاح لازم ہوگا۔ |
٢٨٢ |
ثبوتِ رضاعت کےلئے ضروری ہے کہ جوفِ صبی میں دودھ کا قطرہ منہ یاناك کے راستے جانا معلوم ہو محض چھاتی دبانے سے رضاعت ثابت نہ ہوگی۔ |
٢٨٤ |
|
مہر میں حیثیت کا لحاظ ضروری ہے یا نہیں، اور حیثیت سے زائد مہر پر جو نکاح ہو وہ نکاح ہوگا یانہیں۔ |
٢٨٢ |
دودھ اترنے کےلئے کوئی مدت نہیں قوتِ مزاج وکثرتِ خون سے کنواری کو دودھ اُتر سکتا ہے۔ |
٢٨٤ |
|
مفلس سے کتنے ہی کثیر مہر پر نکاح ہو ہوجائیگا مگر یہ ضرور ہے کہ اسے دین جانیں اور ادا کی نیت ہو۔ |
۲۸۳ |
ہندہ نابالغہ کا نکاح اس کے سوتیلے باپ نے کیا اب ہندہ بالغہ ہے کہتی ہے میں اس نکاح کو فسخ کراؤں گی، کیا حکم ہے۔ |
٢٨٥ |
|
صحابی رضی اﷲ تعالٰی عنہ کا وہابیہ ملاعنہ پر شدید تازیانہ کہ اﷲتعالٰی اور اس کے رسول صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم پر بھروسا ہے۔ |
٢٨٣ |
نکاح قاضی سے نہ پڑھوانا دوسرے مسلمان سے پڑھوانا کیسا ہے۔ |
٢٨٦ |
|
سیف اﷲ سے وہابیوں کی گردن اُڑگئی قرآن مجید میں فرمایا کہ اﷲ ورسول کے دینے پر راضی ہوں۔ |
٢٨٣ |
شوہر کے بھتیجے سے بعد وفات شوہر و انقضائے عدت نکاح جائز ہے۔ |
٢٨٧ |
|
فرقانِ حمید نے ارشاد کیا کہ اب ہمیں دیتے ہیں اﷲاور اس کا رسول اپنے فضل سے۔ |
٢٨٣ |
اس ارادہ پر نکاح کہ میں اتنی مدت بعد طلاق دیدونگا حرج نہیں۔ |
٢٨٧ |
|
حضرت فاروق اعظم رضی اﷲ عنہ نے خطبہ میں مہرکثیر باندھنے پر انکار شدید فرمایا تو ایك خاتون نے آیہ کریمہ"واٰ تیتم احدٰھن قنطارًا"تلاوت کی جس پر آپ نے فورًا اپنے انکار سے رجوع فرمالیا۔ |
٢٨٣ |
بلاوجہ بے سبب طلاق دینا منع ہے۔ |
٢٨٧ |
|
یہ ناجائز ہے کہ مہر باندھے اور ادا کی نیت نہ ہو۔ |
٢٨٣ |
نکاح جس کی اجازت پر موقوف ہو اس سے ناراضگی ظاہر کرتے ہی نکاح موقوف رَد ہوجائے گا۔ |
٢٨٨ |
|
|
|
نکاح موقوف میں قبل اجازت وطی حرام ہے۔ |
٢٨٨ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع