30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
بالغ اپنے نفس کا خود ولی ہے کسی کا محتاج نہیں۔ |
٢٧٥ |
بکر نے سلیم کی ماں کادودھ پیاہے تو سلیم سے بکر کی لڑکی کانکاح کیسا ہے۔ |
٢٧٨ |
|
بھائی کے ہوتے ہوئے نانی ولی نہیں ہوسکتی۔ |
٢٧٥ |
اپنی لڑکی کا ہزار دو ہزار روپیہ لے کرکفو یا غیر کفو سے نکاح کردیتے ہیں، یہ نکاح کیساہے اور وہ رقم کیسی۔ |
٢٧٨ |
|
نابالغ کسی کا ولی نہیں ہوسکتا۔ |
٢٧٥ |
زید بکر کا رضاعی بھائی ہے، زید کے چھوٹے بھائی کانکاح بکر کی چھوٹی بہن سے کیسا ہے۔ |
٢٧٩ |
|
ایك جوان لڑکی جس کے دادا نے بحالتِ نابالغی ایك نابالغ سے نکاح کردیا تھا جس کے بلوغ کو ابھی پانچ سال اوردرکار ہیں اور لڑکے کے مکان پر ایك ایسا شخص ہے جس سے اسے اپنی عصمت دری وآبرو ریزی کا خوف ہے اس لئے وہاں جانے سے انکار رکھتی ہے اور تفریق کے بعد دوسرا نکاح چاہتی ہے، کیا حکم ہے۔ |
٢٧٦ |
نابالغہ اگر سمجھدار ہواور بطور خود نکاح کرلے اور ولی اسے جائز رکھے تو جائز ہوگا۔ |
٢٧٩ |
|
ہندہ کا عقد بارہ برس ہوئے ہوا تھا اس نے اذن نہ دیا تھا ساکت رہی، پاس بیٹھنے والی عورت نے کہہ دیاکہ ہندہ نے اذن دے دیا ہندہ کہتی ہے کہ میرے دل میں اس وقت نہ انکار تھا نہ اقرار ، توکیا حکم ہے۔ |
٢٧٦ |
شرع میں غیر کفو کسے کہتے ہیں۔ |
٢٨٠ |
|
وکیل کے ساتھ شاہدوں کی کچھ حاجت نہیں۔ |
٢٧٧ |
غیر کفو شرعی سے اگر بالغہ بطور خود نکاح کرلے تو نکاح نہیں ہوگا۔ |
٢٨٠ |
|
نوشہ کا وقتِ نکاح سہراباندھنا نیز باجے گاجے سے جلوس کے ساتھ نکاح کوجانا شرعًا کیسا ہے۔ |
٢٧٧ |
عوام کے محاورہ میں غیر کفو کسے کہتے ہیں۔ |
٢٨٠ |
|
ولیمہ کا شرعی حکم کیا ہے اور اس کا تارك کیسا ہے۔ |
٢٧٨ |
نکاح کے بعد معلوم ہوا کہ عورت کو برص ہے تو وہ مہر کی مستحق ہے یانہیں اور شادی کا صرفہ اس کے والدین سے لیا جاسکتا ہے یانہیں۔ |
٢٨٠ |
|
جہاں لوگ بعد نکاح ولیمہ نہیں کرتے بلکہ پہلے نکاح کے اوّل روز حسبِ رواج کھلا دیتے ہیں ان کا حکم شرعی کیا ہے۔ |
٢٧٨ |
شافعی حنفی مذہب پر صحیح طور پر نکاح پڑھائے تو کچھ حرج نہیں۔ |
٢٨١ |
|
ولیمہ سننِ مستحبہ سے ہے اس کا تارك گنہگار نہیں۔ |
٢٧٨ |
غیر مقلد کو غیر مقلد جانتے ہوئے اسے بزرگ جان کر نکاح پڑھوائے تو تجدید اسلام وتجدید نکاح لازم ۔ |
٢٨١ |
|
|
|
ہندہ بالغہ نے بے رضا مندی والدین بطور خود زید حنفی سے نکاح کیا ہم صحبت بھی ہوئے اب وہ نکاح سے منکر ہے اور کہتی ہے کہ میں غیر مقلد ہوں، اس نکاح کا کیا حکم ہے۔ |
٢٨١ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع