30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
دو تو ام لڑکیوں کے کولھوں کی ہڈیاں جُڑی ہوئی ہیں ان کی شادی کیسے کی جائے۔ |
٢٦١ |
محرم اور صفر میں نکاح منع ہے یانہیں۔ |
٢٦٥ |
|
جھوٹ اور بے اصل بات قائم کرکے شریعت کو تکلیف دینی سخت بیہودگی ہے۔ |
٢٦١ |
زید کی ربیبہ کا نکاح اس کے سگے بھائی سے جائز ہے۔ |
٢٦٥ |
|
ایك مضمون نکاح کے بارے میں سوال۔ |
٢٦١ |
عدت کے اندر نکاح باطل وحرام ہے۔ |
٢٦٦ |
|
والدہ نے ولی کی غیبیت میں نکاح پڑھا دیا اور وُہ واپس آکر اس سے ناراض ہے تو کیا حکم ہے۔ |
٢٦١ |
عدت کے اندر نکاح پڑھانے والے نے اگر حرام جانکر پڑھایا تو سخت گنہگار اور زنا کا دلال ہے مگر اس کا اپنا نکاح نہ گیا۔ |
٢٦٦ |
|
اور عبارتِ درمختار"واختار فی الملتقی مالم ینتظر الکفو الخاطب جوابہ"الخ کاکیا مطلب ہے ۔ |
٢٦٢ |
دوران عدت نکاح کو حلال جان کر پڑھانے والا اسلام سے خارج اور اس کا اپنا نکاح بھی گیا۔ |
٢٦٦ |
|
مجلس خطبہ میں ناکح نے روبرو گواہان کے ہندہ کے باپ عمرو سے کہا تو نے اپنی لڑکی بکر کے لڑکے زید کو دی، اس نے کہا دی، پھر بکرکو کہا تو نے عمرو کی لڑکی ہند ہ اپنے لڑکے زید کے واسطے قبول کی،اس نے کہا قبول کی، تو اس ایجاب اور قبول سے ہندہ کانکاح ہوا یاوعدہ نکاح ہوا۔ |
٢٦٢ |
معتدہ کا نکاح پڑھانے والے کو امام بنانا جائز نہیں۔ |
٢٦٦ |
|
تفقہ فقط کتاب سے عبارت دیکھ لینے اور لفظی ترجمہ سمجھ لینے کا نا م نہیں بلکہ مقصد شرع کا ادراك اور احوال بلاد وعباد پر نظررکن اعظم تفقہ ہے۔ |
٢٦٣ |
معتدہ کے نکاح میں دانستہ شریك ہونیوالے نے اگر اس نکاح کو حرام جانا تو گنہگار ہے اور اگر حلال جانا تو اسلام سے خارج ہوگیا۔ |
٢٦٦ |
|
جسے اہلِ زمانہ کی پہچان نہیں وہ جاہل ہے۔ |
٢٦٣ |
عدت کے اندر نکاح کرنے والے مرد وزن پر فرض ہےکہ فورًا جدا ہو جائیں ورنہ برادری والے ان دونوں کو قطعًا برادری سے خارج کردیں، ان سے بول چال نشست وبرخاست سب یك لخت ترك کردیں۔ |
٢٦٧ |
|
زانی نے بحالتِ حمل نکاح کیا توکیاحکم ہے۔ |
٢٦٤ |
زوجہ کے بیٹے کی بی بی سے نکاح کیسا ہے۔ |
٢٦٧ |
|
زید نے وکیل سے کہا کہ میری لڑکی کا عقد بعوض ١٠ ہزار روپے اور دو٢ دینار کردو، وکیل نے بوقتِ عقد دس١٠ ہزار درہم کہے، نکاح ہوا یانہیں۔ |
٢٦٤ |
ہندہ کی ماں نے اس کانکاح بے رضا مندی ہندہ بکر سے کیا، ہندہ نے اسے منظور نہ کیا اور اپنا نکاح زید سے کرلیاتو کیا حکم ہے۔ |
٢٦٧ |
|
باہر پھر نے والی یا طوائف سے نکاح کیسا ہے۔ |
٢٦٥ |
احد الفریقین سنی المذہب دوسرا شیعہ امامیہ طریق رکھتا ہے ان کے درمیان شرعًا مناکحت جائز ہے یانہیں۔ |
٢٦٨ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع