30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ایك سید نے ایك چماری کو مسلمان کرکے نکاح کرلیا تو وہ گنہگار ہوا یانہیں اور اس سے ترك موالات اور برادری سے نکالنا کیسا ہے۔ |
٢٥٣ |
زید پیشہ وکالت کرتا ہے اور قاضی ہے تو کیا حکم ہے۔ |
٢٥٦ |
|
بالغ مرد کےلئے کفاءت شرط نہیں۔ |
٢٥٣ |
منکوحہ کو غیر منکوحہ ٹھہرانا اور زوجین میں تفریق کرنا کبیرہ ہے۔ |
٢٥٧ |
|
باپ نے برادر کو خط لکھا کہ میری دختر نابالغہ کا ناتہ یا نکاح جہاں تمہاری مرضی ہوکردو، اس نے اس کا نکاح کردیا اور نابالغ کی جانب سے اس کے ماموں نے قبول کیا اور گواہ کہتے ہیں کہ وہ خط ہم نے خود سناہے اب باپ منکر ہے تو کیا حکم ہے۔ |
٢٥٣ |
جو وہابیہ سے ملتا جلتا ہو اس کے یہاں شادی بیاہ کا کیا حکم ہے۔ |
٢٥٧ |
|
ایجاب وقبول نابالغین سے کرایا جائے تو نکاح ہوگیا یانہیں۔ |
٢٥٣ |
ایك شخص نے ظاہر یہ کیا کہ لہرپور کا ہے اور پھر ثابت ہو اکہ وہ ہر گام کا ہے اور نام میں اختلاف ہوا، لڑکی کہتی ہے کہ میرا نکاح عبدالرحمٰن بن کلو سے ہوا اور قاضی بھی یہی کہتا ہے مگر گواہ لعل محمد بن منوں بتاتے ہیں اور وکیل لعل محمد بن کلو، اس صورت میں نکاح کس سے ہوا۔ |
٢٥٨ |
|
دونوں طرف سے قبولیت ہوتو نکاح کا کیا حکم ہے۔ |
٢٥٥ |
تن بخشی کوئی چیز معتبر ہے یانکاح۔ |
٢٥٨ |
|
نکاح مسنون کاکیا طریقہ ہے۔ |
٢٥٥ |
ایك شخص نے دعائے خیر جلسہ عام میں کہہ دی کہ میں نے اپنی لڑکی فلاں کو دی، اس سے نکاح ہوا یا نہیں۔ |
٢٥٩ |
|
اگرولی خطبہ مسنونہ پڑھے یا ایجاب و قبول پر قادر ہو تو غیر سے ایجاب و قبول کرانا کیسا ہے ۔ |
۲۵۵ |
خطبہ پڑھا جانا یا ذکرِ مہر شرط نکاح نہیں۔ |
٢٥٩ |
|
نکاح خواں کو اجرت لینا دینا کیسا ہے۔ |
٢٥٥ |
نکاح بالفاظ صریحہ میں نیت شرط نہیں۔ |
٢٥٩ |
|
اگر اجرت اپنے صرف میں نہ لائے کارِ خیر میں صرف کرے تو کیا حکم ہے۔ |
٢٥٥ |
جب تك ولی پیش ازنکاح غیر کفو کو غیر کفو جان کر بصراحت اجازت نہ دے نکاح باطل محض ہے۔ |
٢٦٠ |
|
نوشہ کے سر پرپگڑی رکھنے کےلئے اس کے پھوپھا یابہنوئی آتے ہیں دوسرا نہیں رکھ سکتا اور وُہ بے روپیہ لئے نہیں رکھتے روپیہ کم ہوتا ہے تو اصرار کرتے ہیں یہ لینا دینا شرعًا کیسا ہے اور اسے ضروری حق جاننا اور اصرار کرنا کیسا ہے۔ |
٢٥٥ |
نکاح کسی عمر میں ناجائزنہیں یہاں تك کہ اسی دن کے بچے کا۔ |
٢٦١ |
|
ولیمہ کی تعریف کیا ہے اور اس کی مدت کَے روز تك ہے۔ |
٢٥٥ |
پیٹ کے بچّے کا نکاح نہیں ہو سکتا۔ |
٢٦١ |
|
اگر ولیمہ بخیال سنت نہ کرے بلکہ برائے نام آوری تو کیا حکم ہے۔ |
٢٥٦ |
جنین پر کسی کی ولایت نہیں۔ |
٢٦١ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع