30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اہلسنت وروافض میں باہم نکاح منعقد ہوسکتا ہے یانہیں۔ |
٢٤٤ |
وکیل کس طرف کا ہونا چاہئے اور شاہد کس طرف کے۔ |
٢٤٧ |
|
اور اگر کچھ روز بعد لڑکی رافضیہ ہوجائے تو نکاح رہے گا یا نہیں۔ |
٢٤٤ |
دینار شرعی ساڑھے چار ماشے سونے کا تھا۔ |
٢٤٨ |
|
مرد کا ارتداد بالاجماع فسخ نکاح فی الحال ہے۔ |
٢٤٤ |
سلاطین کے دینار کوئی معین نہیں مختلف تھے۔ |
٢٤٨ |
|
عورت کے مرتد ہونے سے نکاح فسخ نہیں ہوتا مگر مرد کو اس سے قربت حرام ہوگئی جب تك اسلام نہ لائے۔ |
٢٤٥ |
مہر کا اقل درجہ دس١٠ درہم چاندی ہے۔اور اکثر کے لئے کوئی حد نہیں۔ |
٢٤٨ |
|
عورت نکاح کے تین سال بعد کہتی ہے کہ میں اپنی والدہ کے سبب مجبور تھی اب اس کے بعدمیں خود مختار ہوں، شوہر نے دھوکا دیا کہ اس کے بیوی بچے نہیں ہیں، نکاح میری لاعلمی میں ہوا، کیا اس صورت میں اسے فسخِ نکاح کا دعوٰی پہنچتا ہے۔ |
٢٤٥ |
مہر حضرت بتول زہرارضی اﷲتعالٰی عنہا چار سو مثقال چاندی تھا۔ |
٢٤٨ |
|
مجبوری مانع جوازِ نکاح نہیں ہوتی۔ |
٢٤٥ |
مہر اکثر ازواجِ مطہرات پانچ سودرہم تھا۔ |
٢٤٨ |
|
باپ نے بالغہ کانکاح بے اس سے اجازت لئے کردیا اور رخصت بھی ہوگئی اب کیا حکم ہے۔ |
٢٤٦ |
حضرت ام حبیبہ رضی اﷲتعالٰی عنہا کے مہر میں دو٢ روایتیں ہیں۔ |
٢٤٨ |
|
عورت کے چند نام ہیں، ایك وقتِ عقد لیا گیا تو نکاح ہوا یانہیں۔ |
٢٤٦ |
ہندہ بازاری عورت ہے، زید نے بلاعلم واطلاع ہندہ قاضی کے سیاہہ میں اپنا ہندہ سے نکاح درج کرادیا پھر جب مادرِ ہندہ کو اطلاع ہوئی اس نے ہندہ سے اپنا زیور کپڑا مانگا کہ تیرا نکاح ہوگیا ہے، ہندہ نے کہا تم کہتی ہو کہ نکاح ہوگیا ہے تو جوکچھ ہونا تھا ہوگیا ہندہ زید کے یہاں سے فرار ہوگئی، زید نے طلب زوجہ کا دعوٰی دائر کیا قاضی نے اس کا دعوٰی ڈگری کیا تو یہ نکاح درست ہوگیا یانہیں۔ |
٢٤٨ |
|
ایك گواہ سے نکاح نہیں ہوسکتا۔ |
٢٤٦ |
ہندہ بنتِ زید کو ہندہ بنتِ بکر کہا گیا نکاح ہوا یانہیں۔ |
٢٤٩ |
|
زید نے اپنی بھاوج سے بجبر اذنِ نکاح لینا چاہا وُہ انکار کرتی رہی پھر رونا شروع کیا، رونے کو اذن ٹھہرا کرنکاح کرلیا، نکاح ہوا یانہیں |
٢٤٧ |
منگنی کے بعد دوسرے سے نکاح کا حکم۔ |
٢٥٠ |
|
|
|
باپ نے کہا میں نے اپنی فلاں لڑکی کا ناتہ تمہارے فلاں بالغ سے کردیا والد پسر نے قبول کیا تو نکاح ہوا یا نہیں۔ |
٢٥٢ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع