دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

گواہان نکاح پر یہ لازم نہیں کہ وہ ان ہی الفاظ کا اعادہ کریں جو متعاقدین سے انہوں نے سنے ہوں یا یہ کہ ان کے مترادف الفاظ کریں یا ان الفاظ کا ترجمہ بیان کریں بلکہ ان کا یہ بیان کافی ہے کہ فلاں نے فلاں سے نکاح کیا۔

٢٣٣

فاسق کو امام بنانے والے گناہگار ہیں۔

٢٤٠

زن فاحشہ سے نکاح جائز ہے اگرچہ تائب نہ ہوئی ہو۔

٢٣٥

تبدیل مذہب پر سوءِ خاتمہ کا اندیشہ ہے۔

٢٤٠

عورت افعال خبیثہ کا ارتکاب کرے اور شوہر بقدر قدرت انسداد نہ کرے تو دیّوث ہے۔

٢٣٥

روا فض سے نکاح باطل ہے۔

٢٤١

آیت کریمہ الزّانیۃ لاینکحھاالازان اومشرك منسوخ الحکم ہے یانکاح سے مراد یہاں جماع ہے۔

٢٣٥

ارتکابِ حرام سے نہ کافر ہوتا ہے نہ حنفیت سے خارج ۔

٢٤١

وقت نکاح لڑکی کے ولی کی بات قبول کی جائیگی یا لڑکی کی۔

٢٣٥

جمعہ کی نماز سے پہلے نکاح جائز ہوتا ہے یانہیں۔

٢٤١

نکاح میں ضروری الفاظ اور لازمی کیا کیا ہیں۔

٢٣٥

اپنی کنیز شرعی سے نکاح باطل ہے۔

٢٤٢

اولیاءِ نکاح کی شرعی ترتیب۔

٢٣٦

خواص وکنیز میں کیا فرق ہے۔

٢٤٢

نکاح کا خطبہ سنت اور کلمے پڑھانا ایك اچھی بات ہے۔

٢٣٦

دوسرے کی کنیز سے اس کی اجازت سے نکاح جائز ہے۔

٢٤٢

متعہ حرام ہونے کا قرآن عظیم سے ثبوت۔

٢٣٦

شرعًا نسب باپ سے ہے وُہ شریف ہے تو بیٹا بھی شریف۔

٢٤٢

رنڈی سے نکاح کاکیا حکم ہے۔

٢٣٧

کنیز سے جواولاد ہو صحیح النسب اور ترکہ کی مستحق ہے۔

٢٤٢

وہ جائز بات جس سے فتنہ و نفرت پیدا ہو اور آپس میں پھوٹ پڑے ناجائز ہوجاتی ہے۔

٢٣٧

کچھ لے کر نکاح کردینا حرام اور وُہ روپیہ رشوت ہے۔

٢٤٣

بیوہ کے نکاح ثانی کے متعلق سوال وجواب۔

٢٣٧

حیات النساء عرف رضیہ کی بجائے گواہوں نے نکاح خواں سے سعادت النساء عرف رضیہ کہا تو نکاح منعقد ہوا یانہیں۔

٢٤٣

عورت گونگی ہے اور اس کے شوہر کا حال معلوم نہیں کہ زندہ ہے یا مرگیا اس سے نکاح کا کیاحکم ہے۔

٢٣٨

وکیل بالنکاح مجاز توکیل نہیں۔

٢٤٣

جس نے متعہ کرلیا ہو وُہ حنفی رہا یا نہیں۔

٢٣٩

ایك شخص کی دو لڑکیاں ہیں بڑی عائشہ اور چھوٹی فاطمہ، بڑی کے نکاح میں وقت عقد بجائے عائشہ فاطمہ کہا تو فاطمہ سے عقد ہوجائے گا اور یہ کہا کہ میں اپنی بڑی لڑکی فاطمہ کا نکاح کرتا ہوں تو کسی سے نہ ہوگا کہ اس کی بڑی لڑکی فاطمہ نہیں اور نیت و معرفت شہود یہاں کچھ نافع نہیں۔

٢٤٣

فاسق معلن کی امامت ممنوع، اس کے پیچھے نماز گناہ اور پھیرنی واجب ہے۔

٢٣٩

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن