30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
مرتد کی گواہی معتبر نہیں۔ |
٢١٩ |
اسی٨٠ درجہ عرض سے آگے لوگوں کا گزرکیوں نہیں ہوسکتا۔ |
٢٢١ |
|
عورت مرد اگر باہم ایجاب وقبول کرلیں اور کسی کو اطلاع نہ ہوتو یہ نکاح درست ہوگایانہیں۔ |
٢١٩ |
ستر درجہ کے آگے آبادی کا پتا نہیں۔ |
٢٢١ |
|
اگرکوئی عورت غیرمقلدبموجب شرع نکاح پڑھائے تو نکاح ہوگایانہیں۔ |
٢١٩ |
قطب شمالی اور قطب جنوبی میں روز وشب کی مقدار اور اس کی وجہ۔ |
٢٢١ |
|
غیرمقلد اور ہندومشرك سے نکاح پڑھوانے میں فرق۔ |
٢١٩ |
نہار تنجیمی و عرفی و شرعی کا فرق ۔ |
۲۲۱ |
|
غیرمقلدوں پر صدہا وجہ سے بحکم احادیث صحیحہ وتصریحاتِ فقیہہ حکم کفر لازم ہے۔ |
٢١٩ |
قطبین شمالی وجنوبی میں قمرو کواکب کا طلوع کب کب کس کس طرح ہوتا ہے او ر کیسے کیسے غروب، اور کب تك طالع رہیں گے اور کب تك غارب ۔ |
٢٢١ |
|
غیرمقلدین میں بہت سے کھلّم کھلا ضروریاتِ دین کے منکر اور قطعًا اجماعًا کافر ہیں۔ |
٢١٩ |
جو روزے کی طاقت نہ رکھے وُہ ہرروزے کے بدلے ایك مسکین کو کھانا دے۔ |
٢٢١ |
|
وہابیہ کی گمراہیوں پر مطلع ہوتے ہوئے اگر کسی نے ان کو معظم ومتبرك سمجھ کر نکاح خوانی کےلئے بلایا ہے تو بعد توبہ وتجدید اسلام تجدید نکاح لازم ہے۔ |
٢٢٠ |
جونہ روزہ رکھ سکے نہ فدیہ دینے پر قادر ہو وُہ کیا کرے۔ |
٢٢٢ |
|
دو٢ لڑکیاں تو ام کمر سے سرین تك جُڑی ہوئی ہیں مبرز ایك ہے، باقی اعضاء الگ الگ ہیں، ان کا نکاح کس طرح ہوسکتا ہے۔ |
٢٢٠ |
خطبہ نکاح کھڑے ہوکر پڑھاجائے یا بیٹھ کر، کس طرح مسنون ہے۔ |
٢٢٢ |
|
جونکاح کی طرف راہ نہ پائیں وُہ بچے رہیں یہاں تك اﷲتعالٰی انہیں اپنے فضل سے بے پرواہ کردے۔ |
٢٢٠ |
خطبہ میں مطلقًا قیام افضل ہے۔ |
٢٢٢ |
|
نکاح پریشان نظر ی وبدکاری سے رُکنے کا سبب ہے۔ |
٢٢١ |
جو خطبہ سواری پر ہوتا ہے جیسے خطبہ عرفہ وہاں قیام مرکب قائمقام قیام راکب ہے۔ |
٢٢٢ |
|
روز ے شہوت نفسانی کو توڑنے والے ہیں۔ |
٢٢١ |
خطبات نافلہ بیٹھ کر بھی ثابت ہیں۔ |
٢٢٢ |
|
جسے نکاح کی طاقت ہو وُہ نکاح کرے اورجو نہ کرسکتا ہو وُہ روزہ رکھے۔ |
٢٢١ |
خطباتِ نکاح بیٹھ کر پڑھنے میں مضائقہ نہیں۔ |
٢٢٢ |
|
عرض تسعین میں روزہ سے متعلق کیا حکم ہے۔ |
٢٢١ |
اگرزن ومرد کسی غیر زبان کے الفاظ ایجاب وقبول بے معنے الفاط جانے کہیں اور گواہ بھی ان الفاظ کے معنی نہ جانیں تو نکاح منعقد ہوگایانہیں۔ |
٢٢٢ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع