دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

تعظیمًا جمع کا لفظ خدا کی شان میں بولنا جائز ہے یانہیں جیسے اﷲجلّ شانہ یُوں فرماتے ہیں۔

٢٠٧

اگر اس شرط پر نکاح کیا کہ تین چار ماہ بعد طلاق دے دوں گا تو طلاق دینا لازم نہیں۔

٢١٣

نوشہ سے کہنا تم نے قبول کی، چاہئے یانہیں۔

٢٠٧

شروط فاسدہ سے نکاح باطل نہیں ہوتا بلکہ خود شروطِ فاسدہ باطل ہوجاتی ہیں۔

٢١٣

عاقدین بالغین کو قبل از عقد کلمے اور صفت ایمان مجمل ومفصل پڑھانا ضرور ہے یانہیں۔

٢٠٧

بے رضائے ولی اگر بالغہ بطور خود شہود کے سامنے خفیہ نکاح کرلے اس کے انعقاد وصحت کیلئے کیا درکار ۔

٢١٤

تجدید ایمان خیر محض ہے۔

٢٠٨

بالغہ بے رضائے ولی اگر کفو سے نکاح کرلے تو ہوجائیگا اورغیر کفو سے نہیں ہوگا۔

٢١٤

محتمل کو مظنون ٹھہرالینا سوئے ظن ہے۔

٢٠٨

مال میں کفاءت کےلئے کتنا مال درکارہے۔

٢١٥

بے حصول ظن حکمِ ضرورت نہیں۔

٢٠٨

صرف عورتوں کی شہادت سے نکاح نہیں ہوسکتا، یونہی غلاموں اوربچوں کی شہادت سے۔

٢١٦

عاقدین بالغ ہیں پسر کا ولی چار ماہ کی مہلت چاہتا ہے اگر مہلت دی جائے تو یہ گناہ ہے یانہیں۔

٢٠٨

وقتِ عقد شاہدین خاموش رہیں تو کیا حکم ہے اور کیا شاہدوں کا ناکح کو پہچاننا ضرور ہے۔

٢١٦

نکاح میں اور نماز میں اور نمازجنازہ میں سہل انکاری نہ کرنی چاہئے۔

٢٠٩

کیا تین بار قبول شرط ہے یا ایك بار، اور گھبراہٹ سے تین بار تین طرح کہے کبھی قبول ہے کبھی قبول کیا کبھی قبلت، تو کیا حکم ہے۔

٢١٧

فقط لفظ قبول سے نکاح ہوتا ہے یانہیں۔

٢٠٩

نکاح میں وکیل یا شاہدغیرمقلد یاوہابی ہے تو نکاح درست ہوگا یانہیں۔

٢١٨

توکیل مجرد ایجاب سے تمام ہوجاتی ہے قبول پر موقوف نہیں ہوتی اگرچہ رد کردینے سے رد ہوجاتی ہے۔

٢١٠

غیرمقلدوں کی ضلالت کا حد کفر تك پہنچاہوا نہ ہونا نادر ہے۔

٢١٨

عقل ونقل کا قاعدہ اجماعیہ ہے کہ سوال، جواب میں معاد ہوتا ہے۔

٢١١

جب سے طائفہ رشیدیہ پیدا ہوا مقلد وہابیوں کا حال بھی کٹراسماعیلیوں جیسا ہوگیا۔

٢١٨

اگر کسی نے عورت سے کہا اپنے نفس کو میری زوجیت میں دے، اس نے کہا بالسمع والطاعۃ نکاح ہوگیا۔

٢١١

مرتد کو وکیل بنانا جائز ہے۔

٢١٨

عقود میں معانی کا اعتبار ہے یہاں تك کہ نکاح میں بھی۔

٢١٣

مرتد سے میل جول حرام ہے۔

٢١٨

تصادق مرد و زن مثبت نکاح ہے اگر جھوٹ کہا تو زنا اور اولاد ولدالزنا۔

٢١٣

جو لوگ نکاح میں گواہی کےلئے نامزد ہوئے اگر وہ دونوں مرتد وہابی تھے مگر مجلس عقد میں اور لوگ بھی ہیں جو گواہ ہوسکتے ہیں تو نکاح صحیح ہوجائے گا۔

٢١٨


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن