دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

لایلزم الوفاء بہ شرعا اجاب لایلزمہ الوفاء بمانذر اذ النذر لایلزم الوفاء بہ الابشروط وھی متخلفۃ فی ھذاولو فرضنا اجتماع شرائطہ فالقاضی لایقضی بہ علی الناذر کما صرحوا بہ قاطبۃ [1] اھ ملخصًا فافھم ولاتعجل۔

شخص نے یہ عہد کیاتھا کہ اگر پہلے مقررہ شخص مجھ سے وصول کردہ کے برابر مجھے واپس کردے تو میں اس کے حق میں اس کام سے دستبردار ہوجاؤں گا۔اس سوال کے جواب میں کہ اس دوسرے شخص پر اپنے عہدکی پابندی ضروری شرعًا ہے تو جواب میں فرمایا کہ عہد کی وفا لازم نہیں ہے کیونکہ عہد کی وفا چند شرطوں کے بغیر لازم نہیں جویہاں مفقود ہیں،چنانچہ قاضی  عہد کرنے والے شخص پر ایفائے عہد کے لزوم کا فیصلہ نہیں کرے گا۔(ت)

قرۃ العیون میں ہے:

قال سیدی الوالد رحمہ اﷲ تعالٰی لایلزم الوفاء بالوعد شرعا۔[2]

میرے آقا والد صاحب نے فرمایا کہ شرعًا وعدہ کی وفالازم نہیں ہے۔(ت)

اسی طرح اور کتب میں ہے وتمام تحقیق المسألۃ حسب ماارانا اﷲ تعالٰی فی تعلیقنا المذکور(اور مسئلہ کی پوری تحقیق بتوفیق الہٰی ہمارے مذکورہ حاشیہ میں ہے۔ت) بہر حال یہاں ایجاب قضاء کی گنجائش نہیں تو نہ امینہ کوا س پر مطالبہ جبری پہنچتا ہے نہ حاکم جبرًا مکان دلاسکتاہے،خیریہ میں ہے:

ھذا اذا ذکر علی سبیل انہ من المھر وان ذکر علی سبیل العدۃ فھو غیر لازم بالکلیۃ الاان یتبرع الزوج [3]۔

یہ تب ہے جب خاوند نے اس کو مہر میں سے قرار دیا ہو،اور اگر وعدہ کے طور پر ذکرہو تو بالکل لازم نہیں ہاں اگر بطور عطیہ دے دے تو درست ہے۔(ت)

ہاں اگر معلوم ہو کہ وہ بھی علٰی جہۃ المہرمشروط اور عاقدین کو عقد میں  اس کی طرف لحاظ تھا تو حکم وہی ہے جو اوپرگزرا کہ اگر مکان دے گا تو باقی مہر مسمی بھی بدستور لازم ورنہ مہر مثل کہ اس مقدار مسمی سے کم نہ ہو کما اسلفنا عن الامام محمد رحمہ اﷲ تعالٰی(جیسا کہ امام محمد رحمہ الله تعالٰی سے ہم نے


 

 



[1] فتاوٰی خیریہ  کتاب الوقف دارالمعرفۃ بیروت ١/٥۸۔١٥٧

[2] قرۃ العیون  کتاب العاریہ دارالکتب العربیہ الکبرٰی مصر ٢/٣٠٠

[3] فتاوٰی خیریہ کتاب النکاح باب المہر دارالمعرفۃ بیروت ١/٣٠

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن