دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

شبہہ رضاعت جہاں ہوکہ پہلے عورت کہے کہ میں نے اسے دودھ پلایا ہے اب کہے کہ نہیں پلایا ہے تو اس صورت میں فتوٰی کیا ہوگا اور تقوٰی کا کیا حکم ہوگا۔

٢٠٠

مسلمان کوایذاء پہنچانا اﷲاور رسول جل وعلاوصلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم کو ایذا دینا ہے۔

٢٠٤

جھوٹی گواہی اکبر کبائر اور بُت پوجنے کے برابر ہے۔

٢٠١

ظلم وگناہ پر اعانت کرنا ظلم کی مثل ظلم وحرام اور استحقاق عذاب میں مبتلاہوناہے۔

٢٠٤

جھوٹی گواہی دینے والا وہاں سے ہٹنے سے قبل مستحقِ نار ہوجاتاہے۔

٢٠٢

جو کسی ظالم کے ساتھ اس کی مدد کرنے کےلئے چلا حالانکہ وُہ جانتا ہے کہ یہ ظالم ہے تو وہ اسلام سے نکل گیا۔

٢٠٤

ظالموں پر اﷲتعالٰی کی لعنت ہے۔

٢٠٢

ہمارے مذہب میں ایك عورت کابیان ثبوتِ رضاعت کےلئے کافی نہیں، اس سے احتیاطًا بچنامستحب ہے۔

٢٠٤

دفتر تین ہیں، ایك میں سے اﷲتعالٰی کچھ نہ بخشے گا، دوسرے کی اسے پروا نہیں، اور تیسرے میں سے کچھ نہ چھوڑے گا۔

٢٠٢

مکروہ تنزیہی کا ارتکاب معصیت نہیں۔

٢٠٤

اﷲتعالٰی کفر کونہیں بخشے گا۔

٢٠٢

جان کا رکھنا ہر فرض سے اہم فرض ہے۔

٢٠٥

بندوں کا آپس میں ایك دوسرے پرجو ظلم ہے اس کا بدلہ ضرور ہونا ہے۔

٢٠٢

شریعت وعقلِ سلیم کا یہ تقاضا نہیں کہ ہلکی شئی کو بچانے کےلئے ثقلِ عظیم کا ارتکاب کیا جائے۔

٢٠٥

نکاح بجبرواکراہ ہوجاتا ہے مگر ایسا کرنا ظلم ہے۔

٢٠٢

علماء فرماتے ہیں ہمارا زمانہ اجتنابِ شبہات کا زمانہ نہیں۔

٢٠٥

جو عقد قابل فسخ ہیں جیسے بیع واجارہ اگر یہ جبر واکراہ سے ہوں تو فسخ کردیا جائیگا۔

٢٠٣

جو اپنے جان ومال، دین ومذہب اور اہل وعیال کی حفاظت میں مارا جائے وہ شہید ہے۔

٢٠٥

ناقابلِ فسخ عقود جیسے طلاق، عتاق، نکاح، تدبیر اور استیلاء وغیرہ اگر اکراہ سے ہوں تو لازم ہیں۔

٢٠٣

زید وہندہ اگر گواہوں کے سامنے باہم ایجاب وقبول ایسا کریں کہ گواہوں کو مطلقًا سماعت وعلم نکاح نہ ہو اور زید نکاح سے منکر ہوجائے اور حاکمِ شرع کے روبرو شاہد بھی اپنی لاعلمی ظاہر کریں تو یہ نکاح منعقد ہوا یانہیں اور حاکم شرع مہر دلائے گا یانہیں۔

٢٠٦

مسلمان کی لاٹھی بھی اس کی مرضی کے بغیرلینی جائز نہیں۔

٢٠٣

شبہہ نکاح سے حد ساقط اور عقد ثابت ہوجاتا ہے۔

٢٠٧


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن