دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

ایسی عورت سے نکاح و مہر کا حکم جس کے صرف مخرج بول ہواور کوئی علامت مردی و زنی کی نہ ہو صرف پستان ظاہر ہوں۔

١٩٢

ایك کے نرخ پر دوسرے کا نرخ کرنا ممنوع ہے۔

١٩٧

فسادخلوت عدم تاکد مہر کا باعث ہے۔

١٩٣

عمرو نے کہا میں نے اپنی لڑکی آپ کو دی، زید نے کہا بہتر ہم کو منظور ہے آپ نے میرے خطبہ کو منظور کیا اور زبان دی تو میری تسکین ہوگئی اس سے نکاح ہوا یانہیں۔

١٩٧

امر حسی کا عائق ہونا ہرگز منافی جوازِ نکاح نہیں۔

١٩٣

کسی کی منگیتر کو پیغام نکاح دینا مکروہ اور ارتکاب شناعت ہے۔

١٩٧

خیار عیب کو نکاح میں کچھ دخل نہیں۔

١٩٣

مخطوب منہ کا اپنے اقرار سے پھرنا اور خاطب اول کو زبان دے کر دوسرے سے قصد تزویج مذموم وبیجاقابلِ مواخذہ ہے۔

١٩٧

پستان ظاہر ہونے سے خنثی مشکل کا عورت ہونا معلوم ہوتا اور اشکال دفع ہوجاتا ہے۔

١٩٣

اگر کسی عذر شرعی سے منگنی کرکے دوسرے سے نکاح کردے تو قباحت نہیں۔

١٩٧

کوئی طوائف اپنے آشنا کے ساتھ گھر میں رہے اور غیروں سے پردہ کرے تو کیا وہ ہم خانہ رہنے سے زوجہ متصور ہوگی۔

١٩٤

ذمہ پدر لازم کہ وُہ کرے جو اولاد کے حق میں بہتر ہو۔

١٩٩

مسلمان حرعاقل بالغ عفیف پر زنا کی تہمت لگانے والا اگر چار گواہ عادل پیش نہ کرے تو اسے اسی٨٠ کوڑے لگائے جائیں گے اور ہمیشہ کےلئے وُہ مردود الشہادۃ ہوگا۔

١٩٥

آدمی نہ تبدل رائے سے محفوظ نہ کسی وقت بعض مصالح پر نہ اطلاع پانے سے مامون۔

١٩٩

اگر تین گواہ معائنہ زنا کی گواہی دیں اور چوتھا نہ ہوتو ان گواہوں پر حدِ قذف لازم آتی ہے۔

١٩٥

جس نے کسی بات پر قسم کھائی پھر اس نے غیر کو اس سے بہتر جانا تو اسے چاہئے کہ جس کو بہتر دیکھ رہا ہے وہی کام کرے اور قسم کا کفارہ دے دے۔

١٩٩

عنین (نامرد) کا نکاح درست ہے یانہیں۔

١٩٥

جو شخص دو مصیبتوں میں مبتلا ہو اسے ان میں سے اخف واھون کو اپنانا چاہئے۔

٢٠٠

عنین میں تحکیم یعنی پنچ بنالینا جائز ہے کہ وہ حد نہیں جس کا نفاذ بغیر حاکم کے نہ ہوسکے اور نہ قود ہے نہ دیت جن کے لئے حاکم کی حاجت ہوتی ہے اور پنچ کو حسبِ شرائط بطلب زوجہ تفریق کردینا جائزہے۔

١٩٦

والد ہندہ کو زید کفو سے نکاح منظور نہ تھا زید نے بغیبت والد ہندہ بہ سکوت وگریہ برضائے مادر ونانی نکاح ظاہر کیا، ہندہ نے صاف کہہ دیا کہ مجھے بے رضائے والد نہ یہ نکاح پہلے منظور تھا نہ اب ہے تو کیا حکم ہے۔

٢٠٠

عنین اور اس کی زوجہ میں تفریق کی صورت۔

١٩٦

ہندہ اوراس کے والد کو مجبور کرنے کیلئے جوازِ نکاح کے لئے اقرار ہندہ کی شہادت اور کچہری سے رخصت کرالینا اس خیال سے کہ گھر لے جاکر نکاح کرلیں گے کیسا ہے اور گھر لے جاکر جو نکاح بالجبر ہوگا کیسا ہوگا۔

٢٠٠


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن