دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

وقوع نکاح سے خبر دینا انشاء عقد سے بالکل مبائن وغیر مؤثر ہے۔

١٨٢

فاسق بددیانت قابل اعتماد جب وہ خود حرام وحلال کی پروا نہیں کرتا تو اوروں کےلئے احتیاط کی کیا اُمید۔

١٨٨

نکاح اثبات اور اقرار اظہار ہے۔

١٨٢

نکاح باعلان ہونا اور ایجاب وقبول سے پہلے خطبہ اور مسجد میں نکاح ہونا اور جمعہ کے دن ہونا اور نکاح خواں عالم باعمل ہونا مستحب ہے۔

١٨٨

اظہار اقرار کے مغائر ہے۔

١٨٢

اس زمانہ جہل وفساد میں اگر اہلِ علم حاضر جلسہ نہ ہوں تو نکاح میں سخت خلل واقع ہونے کا اندیشہ ہے۔

١٨٩

نکاح وتزویج یہ دو لفظ عقد نکاح میں صریح ہیں اور عطاوہبہ وصدقہ وغیرہ کنایہ۔

١٨٣

نکاح خواں کلماتِ ایجاب دُولھا کے کان میں کہے کہ کوئی نہ سُنے تو نکاح نہ ہوگا۔

١٩٠

ان الفاظ سے بھی نکاح ہوجاتا ہے جبکہ گواہ نکاح ہونا سمجھیں اور قرینہ سے یہ معلوم ہو کہ ان سے نکاح مراد ہے۔

١٨٣

نکاح دو آزاد و مکلف مردوں یا ایك آزاد و مکلف مرد اور دو آزادمکلف عورتوں کا بطور گواہ موجود ہونا شرط ہے جو ایجاب وقبول کو بیك وقت سُنیں۔

١٩٠

باپ سے کہا تو نے اپنی لڑکی مجھے دی اس نے کہا دی، اگر یہ منگنی کےلئے گفتگو ہو تو منگنی ہوئی اورنکاح کےلئے تونکاح۔

١٨٣

جاہل کی نکاح خوانی قطعًا خلافِ اولٰی ہے۔

١٩٠

نکاح عقد ہے اور منگنی وعدہ ہے۔

١٨٤

جاہل کی امامت خلافِ اولٰی ہے۔

١٩٠

عقد ووعد میں تباین ہے۔

١٨٤

جاہل کی مضاربت خلافِ اولٰی ہے۔

١٩٠

منگنی کو نکاح ٹھہرانا بداہۃً باطل اور اجماعًا غلط ہے۔

١٨٤

بعد نکاح اگر شہود انکار کرجائیں تو نکاح دوبارہ کرنا لازم ہوگا یانہیں۔

١٩٠

ھل اعطیتنیھا مجلس عقد میں مفید عقد اور جلسہ وعد میں طلب وعد ہے۔

١٨٧

شہود ابتدائے نکاح میں شرط ہیں یعنی بے ان کے منعقد نہ ہوگا، بقاء میں شرط نہیں یعنی شاہدوں کا بقاءِ نکاح کےلئے باقی رہنا ضروری نہیں۔

١٩١

الفاظ محتملہ میں مدار قرینہ پر ہے۔

١٨٧

اس شرط پر نکاح کا حکم کہ ایك ماہ بعد طلاق دے دوں گا۔

١٩٢

نکاح خواں اور شہود کابینا ہونا ضروری نہیں۔

١٨٨

ایك برس یا ایك ماہ یا سو١٠٠برس تك کےلئے نکاح کیا تو نکاح نہ ہوگا، یہ متعہ کی صورت ہے۔

١٩٢

عقد کرنے والا دیندار متقی مسائلِ نکاح سے واقف ہونا چاہئے۔

١٨٨

نکاح متعہ ومؤقت اگرچہ مدت مجہولہ یا طویلہ ہو باطل ہے۔

١٩٢


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن