دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

شرط فاسد قبل العقد مبادلاتِ مالیہ میں بھی ملتحق بالعقد نہیں ہوتی۔

١٧٥

کسی نے اپنا مکان کرایہ پر دے دیا تھا پھر اسی مکان کو کسی اور کے ہاتھ بیچ دیا اب مشتری کرایہ وصول کرتا ہے مگر بائع سے وعدہ کرلیا ہے کہ جب تُو ثمن مجھے واپس کرے گا تو مکان واپس کردوں گا اور کرایہ کے روپے ثمن سے مجرادوں گا، مشتری کے پاس بائع ثمن کے روپے لایا اور کرایہ کے روپے اس میں سے مجرا کرنے کو کہتا ہے، اگر مشتری حسبِ وعدہ ایسا کرے تو بہتر ہے ورنہ اس پر جبر نہیں کیا جاسکتا۔

١٧٨

شرط فاسدجو عقد سے پہلے ہو اس سے کوئی عقد فاسد نہیں ہوتا۔

١٧٥

کسی وظیفہ مقررہ سے کچھ رقم لے کر دوسرے کے حق میں فارغ ہوجائے اور دوسرا اس سے وعدہ کرے کہ میرا یہ روپیہ تو واپس کردے گا تو میں تیرا یہ وظیفہ مقررہ لوٹا دوں گا، اس سے اس پر لوٹا نا واجب نہ ہوگا۔

١٧٨

شروط فاسدہ سے نکاح نہیں فاسد ہوتا خود وہی باطل ہوتی ہیں ۔

١٧٥

نابالغ کا اقرار وانکار کچھ نہیں اجازت اس کے ولی کی درکار۔

١٨٠

عقود تین قسم کے ہیں۔

١٧٥

بالغہ اگر آواز سے اجازت لیتے وقت روئے تویہ رَد ہے۔

١٨٠

بیع واجارہ وقسمت وغیرہ شروطِ فاسدہ سے فاسد ہوتے ہیں ۔

١٧٥

نکاح کے لئے کن باتوں کی حاجت ہے۔

١٨٠

ایفائے وعدہ محبوب ہے اور پورا نہ کرنا ناپسندیدہ اور مکروہ ہے۔

١٧٦

نکاح کےلئے قاضی کی حاجت نہیں۔

۱۸۱

اقرار تعلیق بالشرط کی صلاحیت نہیں رکھتا۔

١٧٦

ولی صغیرکہے (فلاں) نے اپنی لڑکی میرے فلاں لڑکے کے نکاح میں دے دی ہے اور ولی صغیرہ کہے ہاں میں نے دے دی، اس سے نکاح ہوگا یانہیں۔

١٨١

اصطلاح فقہ میں کسی حق ثابت کی خبر دینے کو اقرار کہتے ہیں۔

١٧٧

درمختار کی عبارت کذاانا متزوجك وجئتك خاطبا الخ اس سے منگنی نکاح ہوسکتی ہے یانہیں، اگر نہیں تو اس کا کیا مطلب۔

١٨١

وعدے کی تعلیق بالشرط جائز ہے ۔

۱۷۷

ہماری زبان میں صیغہ ماضی مقرون بہ لفظ خاص امرواقع شدہ سے خبر دینے کےلئے ہے، نہ امر غیر واقع کے انشاء وایجاد کےلئے۔

١٨٢

ایفائے وعدہ پر جبرنہیں قاضی مجبور نہیں کرسکتا، وُہ وعدہ جو معلق ہواس کی وفادیانۃً لازم ہے، مگر ایك قول میں کفالت اور بیع الوفاء میں وفائے وعدہ پر جبر کرسکتا ہے۔

١٧٧

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن